پاک سر زمین پارٹی کورنگی ٹاؤن یوسی ۳۰ ریاض چوک نیشنل کونسل ممبر بلقیس مختیار ، نائلہ منیر نے شعبہ خواتین کی باجیوں کو ۲۱ جولائی کے کامیاب جلسہ کی مصطفی کمال بھائی کی طرف سے مبارکباد دی اور کے او سی ممبر عرفان وحید ، ٹاؤن صدر نبی داد اور ٹاؤن کمیٹی نے مٹھائی تقسیم کی.
#PSP
مورخہ 08/08/2019 بروز جمعرات رنچھوڑلائن ٹاٶن میں ٹاٶن کی شعبہ خواتین کی باجیوں کی میٹینگ رکھی گئی جس میں نیشنل کونسل ممبر ز فوزیہ حمید باجی اور صوفیہ سعید باجی نے مصطفی کمال بھائی کی جانب سے 21 جولائی کے کامیاب جلسے کی تمام باجیوں کو مبارک باد دی اور شکریہ ادا کیا .
#PSP
Its always good to interact with youth who are the future of Pakistan. Today, PSSF which is the student wing of @PSPPakistan arranged an independence day event at #KarachiUniversity
سابق صدر آصف زرداری کی مشترکہ پارلیمان کے فلور پر پاکستان میں بسنے والے کروڑروں مہاجروں کی توہین۔
ان کو یہ نہیں پتہ کے ہمارے آباوُاجداد نے جب پاکستان بنایا تو انکے بڑوں کوصبح ریڈیو پر خبر سن کر پتا چلا تھا۔ مصطفیٰ کمال
@KamalPSP#MustafaKamal#Pakistan#Karachi#PSP
آج جب پورے ملک کو یکجہتی کی سخت ضرورت ہے اُس وقت اس قسم کا بیان دشمن کے ایجنڈا کو فروغ دینے کے مترادف ہے۔ ان کو یہ نہیں پتہ کے ہمارے آباوُاجداد نے جب پاکستان بنایا تو انکے بڑوں کوصبح ریڈیو پر خبر سن کر پتا چلا تھا۔ مہاجروں نے پاکستان کے لئیےقائداعظم کو بلینک چیک دئیے۔
کراچی صفائی مہم کیا ہوتی ہے؟ چیئرمین پی ایس پی سید مصطفیٰ کمال
کراچی کی صورتحال، وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نوٹس لیں۔ سید مصطفیٰ کمال
#MustafaKamalisHope#Karachi#MustafaKamal#PSP
کراچی والے اربوں روپے ریونیو دیں اور کچرا اٹھانے کیلئے پیسے بھی،یہ کیا مزاق ہے؟ سید مصطفیٰ کمال
کراچی پاکستان میں نہیں؟؟ کہاں لے آئے پاکستان کو؟
#MustafaKamalisHope
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
چیئرمین سید مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائم خانی کی کراچی آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر عون علی کی بڑی بہن اور شعبہ خواتین کی نورالعین باجی کی نماز جنازہ میں شرکت۔ مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا بھی کری ۔
کشمیر میں ہندوستان اپنى ہزیمت مٹانے کى کوشش کر رہا ہے اور اس میں وه ناکام رہے گا، سید مصطفی کمال
افغانستان میں ہندوستان کى اربوں ڈالرز کى انویسٹمنٹ ضائع ہو گئی ہے، سید مصطفی کمال
#StandwithKashmir#MustafaKamalisHope
میرى کوئى بے نامى جائیداد یا پلازه کوئى بینک بیلنس نہیں ہے، سید مصطفی کمال
یه ایک اچھى روایت نہیں ہے جو نوجوان سچے دل اور ایماندارى سے کام کرنا چاہتے ہیں انکے لئے اچھى مثال نہیں ہے، سید مصطفی کمال
@KamalPSP#MustafaKamalisHope
آج پهر عدالت میں آیا ہوں ایک ایسے کیس میں جسکى کوئى بنیاد ہى نہیں ہے، سید مصطفی کمال
میں عدالت کا دل سے احترام کرتا ہوں، سید مصطفی کمال
@KamalPSP#MustafaKamalisHope