میں اتنا بڑا فیصلہ تنہا نہیں لے سکتا۔ بحیثیت سہیل آفریدی، بحیثیت بیرسٹر گوہر، یا بحیثیت سلمان اکرم راجہ، ہم یہ نہیں کر سکتے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ مارچ ختم یا معطل ہو، تو سہیل آفریدی کو اپنے لیڈر سے ملنے دیں۔ ہمیں ملنے دیں، ہمارے دوستوں کو ملنے دیں۔ محمود خان اچکزئی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
ہم 9 مئی کو دوبارہ نہ ہونے دیں گے اور نہ ہی کسی کو ایسا کرنے دیں گے۔ جس نے CCTV فوٹیجز چُرائیں، اُسی نے 9 مئی کروایا۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan#SohailAfridi
غریب ہسپتال میں جائے گا، مارا جائے گا، یونیورسٹی جائے گا، مارا جائے گا، بازار جائے گا، مارا جائے گا، حقوق مانگے گا، مارا جائے گا، جان چھڑا کر باہر جانے کی کوشش کرے گا، کشتی میں ڈوب کر مارا جائے گا۔۔۔ علاوالدین
#pakistan@Aladeen_Pro
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
جس معاشرے میں عام انسان اور سوکالڈ ایلیٹ پر قانون کی عملدرآمد ایک جیسی ہوتی ہے وہ معاشرہ ترقی کرتا ہے، پاکستان میں جب یہ تحریک کامیاب ہو گئی تو پاکستان آگے بڑھ جائے گا، ایسی تحریک کو تحریک انصاف کہتے ہیں۔
میرے نوجوانوں! تیاری کریں، میں آپ کو لیڈ کروں گا اور انشاءاللہ اس بار کامیاب ہوکر لوٹیں گے۔ یہ میرا آپ سے وعدہ ہے۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
قائدِاعظم نے کوئٹہ اسٹاف کالج میں تقریر کی تھی، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ جرنیل پاکستانی عوام کے نوکر ہیں! اس کے بعد انہیں زیارت بھیج دیا گیا۔ دنیا سے کٹ آف کر کے وہاں انہیں مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا۔ وہاں کونسا حکیم تھا، کونسا ہسپتال تھا؟ اگر تھا، تو قائدِاعظم کے علاوہ زیارت کی چار ہزار سالہ تاریخ میں کوئی ایک اور مریض ہی بتا دیں۔ مخدوم جاوید ہاشمی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@JavedHashmiJH
بات ہے تو کڑوی مگر سچ یہی ہے کہ:
عوام کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ کبھی بجلی کے بلوں کے ہاتھوں؟ کبھی پڑرول کی قیمتوں کے ہاتھوں، کبھی مہنگائی کے ہاتھوں مرنا تو سسک سسک کر ہی ہے!
تو پھر کیوں نہ لڑتے ہوئے ہی جان دے دی جائے کہ شائد اگلی نسلیں ہی آزاد زندگی گذار سکیں؟
#ReleaseImranKhan