جیت اگر قانون کی ہوتی تو پاکستان
یہ 130 نمبر پر نہ آتا
یہاں جیت بربریت کی ظلم کی چوروں کی ، ملک فروشوں کی اور پاکستان کے کا کھا کر اسی کا سودا کرنے والے دلالوں کی ہوئی
#ImranKhan#BehindYouSkipper#IstandWithPakistan
عورت کی ہلکی پھلکی شرارتیں زندگی کے دکھ زائل کرنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔ شوخی و شرارت کے بغیر عورت کسی جگہ ایسے ہی ہے جیسے تتلی خزاں کے موسم میں قید ہو
#عورت
بانو قدسیہ
لکھتی ہیں کہ مرد آنکھوں سے محبت کرتا ہے اور ۔ عورت کانوں سے محبت کرتی ہے مطلب مرد اس عورت سے محبت کرتا ہے جو خوبصورت ہو اور عورت اس مرد سے محبت کرتی ہے جو باتیں دلفریب کرتا ہو!
#محبت
کوئی مجھے سو ثبوتوں کے صفحات کے ساتھ بھی یہ یقین دلوائے کہ انسان بدلتا نہیں تو میں ہر ثبوت ے ٹکڑے کر کے کہوں گا کہ انسان سے زیادہ جلد بدلنے والی دنیا میں کوئی چیز نہیں پھر چاہے وہ محبت جتانے والا ہی کیوں نہ ہو...🍃
رزق صرف یہ نہیں کہ جیب میں مال ہوں بلکہ آ نکھوں کی بینائی بھی رزق ہے دماغ میں خیال بھی رزق ہے دل کا احساس بھی رزق ہے رگوں میں خون بھی رزق ہے اور سب سے بڑھ کر ایمان بھی رزق ہے ..!♥️