سات سال شوکت خانم سے علاج کرنے والی عورت نے کینسر کو شکست دے دی، شوہر کا کہنا ہے کہ یہودی ایجنٹ کے ہسپتال نے شفیق ماں کی طرح سات سال ہمارا خیال رکھا۔
خواجہ آصف کو ایک شہری کا جواب 🔥
علی حیدر نے بھی جعلی حکومت پر لعنت بھیج دیا!
14 معصوم بچے جلس گئے, جو اس دنیا میں آتے ہی چلے گیے, اور ظالم ریجیم پروٹوکول انجوائے کررہے ہیں, تم لوگو کو ان والدین کی آہ لگےگی, ڈرے اپنے انجام سے!!
اب تو اس حکومت کی مجرمانہ سرگرمیوں پر پورا پاکستان بول اٹھا ہے, ہر شعبے سے وابستہ افراد بول رہےہیں, سوائے کرکٹرز کے!!
پاکستان کھلاڑی بھی عمران خان کےلئے!
میں خوب جانتا ہوں، عمران کبھی کھانے پینے والا انسان نہیں رہا۔ وہ ایک بے حد ایماندار شخص ہے، اسے فوری طور پر آزاد کیا جائے!" — جاوید میانداد جزبات پر قابو نہیں پا سکے۔
ہم نے ساتھ کھیلا ہے، پاکستان ککو کہاں سے کہاں لے گیا۔ مجھے پتا ہے عمران کے بارے میں کہ وہ ایماندار آدمی ہے۔
وہ کھانے پینے والا نہیں تھا، ورنہ وہ بہت کچھ کر سکتا تھا۔ جاوید میانداد عمران خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے رنجیدہ ہو گئے۔
#StopRiskingImranKhansLife
Huge appreciation to Imran Khan’s sons, Kasim @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman, for stepping up and giving these interviews. They’re using their voice to raise global awareness about their father’s human rights and health situation — and clearly it’s rattling Pakistan’s military establishment, given how quickly the attacks on them started. Keep going, you’re doing the right thing.
After Javed Miandad, it is now Moin Khan!
Another former Pakistani captain raises his voice for the legend of the cricketing world, Imran Khan!
The former PM and World Cup winning captain, Imran Khan remains arbitrarily detained for 1120 days; incommunicado; vision loss in right eye, deteriorating health concerns, life at risk.
#StopRiskingImranKhansLife
#FreeImranKhan
The ‘street fighter’ fighting for his Captain!
Former Pakistan Cricket Captain, Javed Miandad raises his voice for the legend of the cricketing world, Imran Khan!
The former PM and World Cup winning captain remains arbitrarily detained for 1119 days; incommunicado; vision loss in right eye, deteriorating health concerns, life at risk.
#StopRiskingImranKhansLife
#FreeImranKhan
جاوید میانداد انٹرویو کا مُکمل کلپ۔
شو کے دوران آبدیدہ ہو گئے، کھُل کر عمران خان کے حق میں بولے
"عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے غلط ہو رہا ہے، میں کھُل کر کہوں گا یہ غلط ہے، وہ یہ سب ڈیزرو نہیں کرتا وہ قومی ہیرو ہے، اُس کے لیے کچھ بھی کرنا پڑے تو میں تیار ہوں"
جاوید میانداد۔۔۔
مجھے پتہ ہے عمران کے بارے میں کہ وہ ایک ایماندار شخص ہے کھانے پینے والا آدمی نہیں ہیں کیا ہو جائے گا اگر تم اسے جیل سے باہر نکال دو گے میرے ذہن میں روز عمران چلتا ہے کہ وہ کیا کر رہا ہوگا۔۔۔
جاوید میاں داد بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے
اور اس ملک نے کیا کیا دیکھنا ہے اپنی صرف انا کی خاطر بڑے بڑے لیجنڈز کو آپ دُھتکار دیں۔۔
عمران خان @ImranKhanPTI کے بیٹوں @Kasim_Khan_1999 سلمان خان کا انٹرویو دنیا بھر میں دیکھا ہی گیا لیکن PTV پر بھی چل گیا
اس ؛سانحے؛ کی تحقیقات کا آغاز ہوگیا ہے؟؟؟