خدا کے ساتھ ادب کا دعوٰی غلط ہے جب تک تو مخ��وق کے ادب کا خیال نہ رکھے۔ شیخ عبدالقاد�� جیلانی کروگے جو نیکی اہل زمیں پر خدا خوش ہو گا عرش بریں پر بھوک سے بلکتی زندگی جب بے بس ہو کر تنگ کرتی ہے تو مذہب اور دھرم کی دیواریں گرا دیتی ہے۔
غریب شخص کا احساس اور اسکے ساتھ حُسن سلوک بھی تقویٰ کا حصہ ہے خُود بھُوک برداشت کرنا اور غریبوں کی بُھوک کا احساس کرنا دراصل رمضان مبارک یہی درس دیتا ہے اللہ تعالی ہمیں ہر آزمائشی کی سمجھ عطاء فرمائے