🚨درست اور مناسب بات
یہ بات مناسب نہیں لیکن میں کروں گا کہ جس بندے نے بھی D chowk کی ڈیمانڈ کی اور اگر اب سہیل آفریدی نے D chowk کی کال دی اور وہ وہاں نا پہنچا تو پھر وہ اس دن اپنا DNA کروائے،
جنید اکبر خان
عمران ریاض خان کا خوفناک انکشاف 🛑
آسلام آباد سے 17 لڑکیاں اغواء کرکے, ایک فارم ہاؤس میں رکھا گیا ہے, یہ فارم ہاؤس ایک SHO کی ملکیت ہے!!
یہ انتہائی خوفناک صورتحال, اس پر سب بولے آواز اٹھائیں, احتجاج والے دن 10 لڑکیوں کو گرفتار کیا اور باقیوں کو کالجز سے اغواء کیا ہؤا ہے
نیو دہلی کے ایک ڈاکٹر نے گھٹنوں اور جوڑوں کے درد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کا کامیاب علاج کیا ہے۔
یہ کلپ ضرور دیکھیں، پھر خود بھی آزمائیں یا ان لوگوں تک ضرور پہنچائیں جو گھٹنوں یا کمر کے درد سے پریشان ہیں۔
تحریک انصاف کے خلاف لاہور میں کریک ڈاؤن کے دوران پولیس کا صحافی پر بدترین لاٹھی چارج
آج ٹی وی کے کورٹ رپورٹر ناطق ریحان کو لاٹھی چارج کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ متعدد اہلکار تشدد کرتے رہے۔
🚨سوال : میں جانتی ہوں کہ علیمہ خان عمران خان سے ملاقات کا راستہ نکالنے کے لیے عوامی موبلائزیشن کر رہی ہیں اور شائید شہر اقتدار کی طرف مارچ بھی کرنا چاہتی ہیں کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اس کا کوئی اثر ہو گا ؟
قاسم خان : پاکستان میں اس وقت ملٹری ڈکٹیٹر شپ قائم ہے پاکستان میں جو بھی احتجاج کے لیے نکلتا ہے اسے کچل دیا جاتا ہے پچھلے کچھ سالوں سے ہم یہ ہی دیکھتے آ رہے ہیں پاکستان میں آزادی اظہار رائے کا کسی کو حق حاصل نہیں ہے یہ لوگ بیت ظالم ہیں یہ لوگوں کو مسرت ہیں ہر قسم کا ظلم کرتے ہیں تاکہ ان کے اقتدار کو دوام بخشا جاسکے اس کے لیے ان کو کوئی فکر نہیں میرے خیال میں ان لوگوں کو احتجاج سے فرق تو نہیں پڑتا لیکن مجھے امید ہے کہ علیمہ خان پوری کوشش کریں گی کہ اثر ہو لیکن اس وقت یہ رجیم مکمل طاقت رکھتی ہے انہیں نے میرے والد عمران خان سمیت تمام جمہوری لوگوں کو قید کر رکھا ہے ہم نے بین الاقوامی سطح پر جس بھی فورم پر بات کی ہمیں مثبت ردعمل ملا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہر جگہ پر خاموشی چھا جاتی ہے
🚨اہم گفتگو
مجھے ڈونلڈ ٹرمپ سے بہت امید تھی کیونکہ وہ عمران خان کے بڑے اچھے دوست تھے لیکن پاکستان کے کرمنل مافیا حکمرانوں نے جن کے نزدیک عزت قانون اور اپنی خودداری کی کوئی اہمیت نہیں انہوں نے ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی ، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی وہ بھی خاموش ہو گئے دنیا کے نامور کرکٹرز اور چیدہ چیدہ سیاستدانوں کے علاوہ دنیا میں آواز کوئی نہیں بلند کرتا جب ہم سے کوئی عمران خان کا پوچھتا ہے بات کرتا ہے تو ہمیں بہت حوصلہ ملتا ہے لیکن ایک دفع پوچھنے کے بعد آگے بڑھ جاتی ہے میں سمجھتا ہوں کہ دنیا کے کسی لیڈر کو اس بات کی realization ہونی چاہیے کہ پاکستان کو ان کرمنلز مافیاز حکمرانوں سے نجات دلانا دنیا کے لیے اچھا ہو گا۔
قاسم خان کا انٹرویو
امام جعفر صادق علیہ السلام
آسمان میں امام حسین۴ کے زوار کے لئے دعا کرنے والوں کی تعداد ان کے لئے زمین پر دعا کرنے والوں کی تعداد سے بہت زیادہ ہے
کامل الزیارات باب40 ح2.
گڈزٹرانسپورٹرز تنظیموں نے 8اگست سے غیرمعینہ مدت تک ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ انہوں نے وزیرپٹرولیم علی پرویز ملک سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان بھر کی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز ملک گیرہڑتال کریں گی۔
🚨عمر ایوب نے پشاور جلسے میں شرکت کی اپیل کر دی
کل وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اہم ترین پیغام قوم کو دیں گے کل ہم سب پشاور میں عمران خان کی بہنوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے کل ہم عمران خان اور تمام ناحق اسیران کے ساتھ کھڑے ہوں گے اور ان سب کی رہائی کا مطالبہ کریں گے ۔
عمر ایوب خان
"نورین خان صاحبہ کا بے باک اور حقیقت پسندانہ موقف! 🔥
جس طرح کشمیر کی تحریکِ آزادی کو جلا بخشی گئی اور وہاں کے عوام نے لازوال قربانیاں دیں، بالکل اسی طرح آج عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کے لیے بھی ویسے ہی زور و شور سے تحریک چلانے کی شدید ضرورت ہے۔
جب تک ظالم اور ناانصافی پر مبنی نظام کے خلاف متحد ہو کر آواز بلند نہیں کی جائے گی، تب تک حقوق کا حصول ناممکن ہے۔ حق اور سچ کی اس جنگ میں ہر باشعور پاکستانی کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا!"