Not only did the football world lose Diogo Jota today, but also the Palestinian footballer captain Muhannad al Lilli who has been KILLED in Israeli bombing of Al Maghazi refugee camp in gaza with 100 others since the midnight in gaza
غزہ؛
جب جان آدھی نکل جائے تو توبہ بھی قابل قبول نہیں(والله اعلم) ، کسی قسم کے قولی مناجات کا وقت نہیں رہا، عملاً نکلیں یا اپنی باری کا انتظار کریں ہم 😢
#Palestine
jews will literally assassinate the President, shoot up a Navy ship, and bring down the twin towers full of 3000 people, and then make the people of that same country pass antisemitic laws to protect jews.
Can’t make this shit up.
ڈاکٹر عافیہ کی مظلومیت کی داستان سنیئے۔
شہبازحکومت ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا سنہری موقع ضائع کررہی ہے۔امریکہ میں قیدیوں کو معافی دینے کے سلسلہ شروع ہو گیا ہے لیکن حکومت نے ابھی تک ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے امریکی جانے والے وفد کو ویزے جاری نہیں کئے۔
#SaveAafiaNow#FreeAafia
2018 کی پوسٹ
مدارس کےاساتذہ اور طلباء کے لیئے!
ختم بخاری/درد دل
جس دن دستار بندی ہوئ تو ایسالگ رہا تھا کہ آج اپنی منزل تک پہنچ گیا، لیکن پتہ نہیں تھا کہ اصل زندگی تو اب شروع ہوئ ہے، آج تک تو ہفتہ وار خرچ مل جایا کرتا تھا اب ہم چونکہ “فارغ” ہوگئے ہیں تو ہر چیز سے فراغت ہوچکی، لہذا حسب روایت ایک عدد مدرسہ میں تدریس شروع کی پہلے ہی سال ،نحو،فقہ ،اصول فقہ، میراث تفسیر اور حدیث کے گھنٹے ملے، پوری محنت اور جانفشانی سے مطالعہ کر کے بچوں کو پڑھاتا، دوپہر ایک اسٹیٹ ایجنسی میں شاہ لطیف ٹاؤن میں خواری اور پھر مغرب کے بعد اولی ثانیہ کے طلباء کو صرف نحو اور سراجی جیسی کتاب کا اجراء روزانہ کا معمول تھا۔
ہمارے پرزور مطالبے پر شادی ہوچکی تھی لہذا اب ایک عدد بیوی بھی ذمے داریوں میں شامل تھی ، جوائنٹ فیملی سسٹم کی وجہ سے زندگی کی گاڑی چل ہی رہی تھی کہ پھر اچانک سے ایک دن جب مدرسہ سے گھر لو��ا تو پتہ چلا کہ اہلیہ اور والدہ محترمہ کے درمیان جنگ عظیم سوئم ہوچکی، ایک میری جنت تو دوسرا میرا پیار ، جبکہ نئے مہمان کی آمد بھی قریب تھی،جو اب ماشاءاللہ سے جوان ہے
دونوں کا ایک ہی متفقہ مطالبہ کے اب انکے ساتھ گزارہ نہیں ہوسکتا، چنانچہ پوٹلی باندھی اور کل متاع 40 روپے جیب میں لے کر ایک دوست کے کے خالی فلیٹ میں بیگم کو ٹھہرایا، مولوی گل فراز کو بلاکر پچاس روپے پکڑے اور سیدھا بنوریہ اپنے کلاس فیلو( قدیم جان )جو آج بھی جامعہ بنوریہ شعبہ غیر ملکی کے استاد ہیں کے پاس پہونچا، 500 روپیہ ان سے لیا، بیگم کی دوائیں اور کھانا لیکر واپس آیا اور صدق دل سے تہیہ کیا کہ اب صرف دنیا کمانی ہے ، اگر اللہ نے توفیق دی تو درس و تدریس کرونگا ورنہ جو پڑھ لیا کافی ہے!
اسکے بعد کتاب بند کی اور پھر پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا �� جب اِنکم اچھی ہو تو رشتوں میں بھی تناؤ ختم ہوجاتا ہے اور ایسا ہی ہوا واپس سب ہنسی خوشی رہنے لگے لیکن میں اب بہت آگے نکل چکا تھا، اسی روپے دہاڑی پر بھی مزدوری کی اور ایک وقت میں اسی ہزار درہم کی دہاڑی بھی لگائ !
اسکے بعد کینسر جیسی بیماری سے بھی لڑا اور الحمدللّٰہ آج پہلے سے بھی زیادہ فٹ ہوں،بیوی ہی کے نام کی ایک مسجد مسجد آمنہ کی مولوی گل فراز کے ساتھ مل کر بنیاد رکھی اور کمرشل پلاٹ خرید کر کنسٹرکشن شروع کی ، اللہ کے فضل سے ایک کروڑ روپے کی لاگت سے مسجد کے فیز ۱کا کام ہوچکا ہے جسکا کوئ چندہ نہیں ہوتا، اسی بیوی کے نام پر ایک کمپنی بھی کھولی جس میں SEO سے لیکر Iphone apps devتک علماء کو فری سکھاتا میرے کئ انٹرنی اس وقت اپنا سافٹ وئیرہاوس چلا رہے (یہ 2009 کی بات ہے)اور والدہ محترمہ کے لئے بھی دو رکعت روزانہ نفل پڑھتا ہوں۔
آج بھی سوچتا ہوں کہ اگر اس 1500 ماہوار پر بیٹھ کر ��یں قربانی دیتا رہتا، اور اخلاص کا پیکر بنے امت کا ٹھیکیدار بنتا تو شائد کینسر جیسی بیماری میں ہی قصہ تمام ہوجاتا کیونکہ علاج بھی پیسہ مانگتا ہے
توکل برکت خلوص قربانی جیسے الفاظ بیان کی حد تک تو اچھے لگتے ہیں مگر اگر آپکا بچہ دودھ کے لئیے بلک بلک کر روئے اور بیوی بچہ پیدا کرنے کے بعد زخم کی کریم بھی آپکی غربت کی وجہ سے نا لگا سکے تو پھر یہ ساری باتیں محض مذاق اور بھونڈا مذاق لگتی ہیں۔
تدریس فرض نہیں، لیکن ماں باپ بیوی بچوں کے حقوق واجب الادا ہیں، ہر سال لاکھوں طلباء فارغ ہورہے ہیں مساجد اور مدارس کی اتنی تعداد نہیں کہ آپکو جگہ ملے، اپنی محنت مزدوری کریں اور پھر جب ��اتھ سیٹ ہوجائے بالکل دین کی خدمت بھی کریں، آپ صحابہ کرام سے بڑے عالم نہیں ہیں جب حضرت علی رضی اللہ عنہ محنت مزدوری کر سکتے ہیں تو آپکو کس بات کی شرم؟
میرے دوست شاہ جی عالم ہیں لیکن ٹھیکیداری کرتے ، ابرار خ��یب ہیں مسجد کے اور بھینسوں کا دودھ سپلائ کرتے ہیں ، اسحاق عالم ہیں اور https://t.co/FPCQbicPyZبھی کر رکھا ہے لیکن سریا سپلائ کرتے ہیں ، مولوی سجاد بہترین سیلز پرسن ہیں اور دین کے کام کے ساتھ ساتھ ملٹی نیشنل کمپنی میں جاب کرتے ہیں، مولوی خلیل اندرون سندھ مدرسہ چلانے کے ساتھ ساتھ کھجور تک کی سپلائ کرتے ہیں نوید صادق جیسا عامل ڈیزل بیچتا ہے،اور الحمدلله آج پیٹرول کا بے تاج بادشاه ہے ، سلمان ربانی سے کون نہیں واقف؟ کراچی کے ہر مدرسے کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی بنیاد میں کہیں نا کہیں اسکا ہاتھ ضرور ہے، صادق کاکڑ جیسے قانون دان تعارف کے محتاج نہیں
مولانا اسلم شیخو پوری معذور تھے اور پو��ے سائٹ شیر شاہ میں شہد بیچا کرتے آج بھی انکا شہد اور مسواک مسجد نبوی کے باہر بکتا ہے!
مسئلہ صرف عزت نفس اور غیرت وہمت کا ہےخدا کی قسم مہتمم کے آگے ذلیل ہونے اور لوگوں سے ٹکے ٹکے کے لئے انہیں فالتو میں حضرت حضرت کہنے سے بہتر ہے کہ شام میں فرنچ فرائز یا بن کباب کا ٹھیلا لگا کر بیچیں، آگے بڑھیں ہمت کریں اللہ کی مدد آپکے ساتھ ہوگی انشاء اللہ
آفتاب نذیر
All Lives are Equal. Freedom is a Human right. I'm raising my voice for human rights. For a humanitarian appeal. If you see it any other way. That's on you...