" تاریخ لکھے گی کہ پچیس کروڑ زندہ لاشوں کے درمیان صرف پینتیس لاکھ باضمیر کشمیری تھے، جو اپنے حق کے لیے کھڑے ہونا جانتے تھے اور ہر قیمت پر ڈٹ جایا کرتے تھے۔ " ہرمیت سنگھ
@HarmeetSinghPk
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پاکستانیوں، یاد رکھنا! جب ایک قوم کو سمجھ آ جائے کہ غلامی کیا ہے اور آزادی کیا ہے؟ تو اس قوم کو کوئی غلام نہیں بنا سکتا۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پ�� رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔”
- عمران خان، 4 نومبر 2025
“ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ باعث تکلیف بات یہ ہے کہ ان تمام واقعات میں کوئی بیرونی دشمن نہیں، بلکہ اپنی ہی پولیس، رینجرز اور پیرا ملٹری فورس کے ہاتھوں اپن�� ہی ہم وطنوں کو بےدردی سے شہید کیا گیا ہے۔”
- عمران خان، 15 اکتوبر 2025
#ذہنی_مریض
اقرارالحسن کی تائی کا بھی بیان سامنے آگیا
اقرارا لحسن اور اقرار کے باپ اسمائیل شاہ کی حقیقت بتا دی
جس نے اقرار الحسن کی یہ ویڈیو نہیں دیکھی تو کچھ نہیں دیکھا
جو اپنے خاندان کا نہ ہو سکا وہ قوم کا کیسے سگا ہو سکتا ۔؟
اقرار الحسن کی ویڈیو کا دوسرا حصہ جسے یوتھیا بریگیڈ نہیں دکھا رہی،
اقرار الحسن اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم کھا کر بتائیں
آپ نے یہ بات نہیں کی تو آگے سے آئیں ،بائیں شائیں۔۔۔
جہاں ذلالت وہاں یوتھیاپا
شرمناک!
ایک غریب ریڑھی بان چیخ چیخ کر کہتا رہا سب لے جاؤ، بس ترازو چھوڑ دو یہ مانگ کر لایا ہوں،
مگر ظلم کے نشے میں ڈوبے اہلکاروں نے انسانیت کا گلا گھونٹ دیا،
یہ ریاست نہیں، کمزوروں کے خلاف کھلی جنگ ہے، یہ حکومت نہیں، عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنے والا ٹولہ ہے،
جنہیں غریب کی روٹی چھینتے ہوئے ذرا بھی شرم نہیں آتی، وہ عوام کی نمائندگی کے دعوے دار کیسے بن سکتے ہیں؟
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
#NoDealNoSurrender