@MansurQr یہ مسائل آجکل بہت زیادہ ھورھے ہیں کیا ایسا کوئی طریقہ نہیں کہ لاکھ روپے سے زیادہ ٹرانسیکشن پہ بینک ویری فیکشن کال کریں کسٹمر کو کہ کیا وہ واقعی کر رھا ھے یا اسکے ساتھ scam ھورھا ھے ۔
@FatimaPTI_IK سنیل منج کم از کم ڈکی سے تو اچھا ھے وہ اچھے وی لاگ بناتا ھے نالج ایبل لیکن اصل مسلہ یہ ھے کہ ھمارے ھاں خواتین کو صرف کار میں بھیٹنا اتا ھے گر انکی جگہ انکے مرد ھوتے سنیل کے ساتھ سیلفی بناتے
@MariaBalochPK "وَإِذَا الْمَوْءُودَةُ سُئِلَتْ بِأَيِّ ذَنْبٍ قُتِلَتْ"
"اور جب زندہ دفن کی گئی لڑکی سے پوچھا جائے گا۔"
"کہ وہ کس گناہ کی پاداش میں قتل کی گئی تھی؟"
1% of people account for 63% of all violent crimes.
0.2% of people ever commit murder, and **67% of all murders**are committed by people with prior arrests
You can literally just fix crime by not tolerating people who show a history of being destructive to society.