اہم ترین،🚨 بیرسٹر سلمان صفدر !!🔥🔥
القادر کیس میں 16 سماعتوں اور 16 ماہ کی تاخیر کے بعد اب ہمیں عدالت کہہ رہی ہے کہ ۔
مرکزی اپیل پر دلائل دیں ، ہم کیسے مرکزی اپیل پر دلائل دیں جبکہ ہمارا ضمانت کا کیس 10 منٹ کا ہے ۔✊🔥🔥
ڈاکٹر فیصل کی آواز بنیں 🚨
کل شوکت خانم کے ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایک بار پھر سے مطالبہ کر دیا ہے کہ عمران خان کے میڈیکل ٹیم میں ذاتی ڈاکٹرز کو شامل کیا جائے
7 سالہ معصوم بچی جس کریانہ سٹور پر سودا لینے گئی، جنسی زیادتی کے بعد مردہ حالت
میں اسی دوکان کی بالائی منزل سے لاش برآمد ہوئی جہاں دکان میں کام کرنے والے لڑکوں کی رہائش تھی🤬
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
علیمہ آپا کا بڑا انکشاف !!🚨🚨 4 اگست کو عمران خان کو ملک چھوڑنے کی آفر کی گئی۔
لیکن عمران خان نے انکار کیا تو اگلے دن گرفتار کر کے اٹک جیل میں بند کیا گیا، اور سیل میں کیڑے مکوڑے چھوڑ دیے گئے ۔💔💔🚨