زندگی بہت چھوٹی سـی ہـے اور کوشش کریـں کہ کسـی کا مان, اعتماد، اعتبار اور یقیـن نـہ ٹوٹنــے پائــے. وقت تو گـزر جاتا ہــے لیکن دی ہ��ئـی تلخیوں کـے نقش باقی رہ جاتے ہیں.
سنو محبت بوڑھی نہیں ہوتی انسان بوڑھے ھو جاتے ہیں دوری بے معنی ھو جاتی ھے محبت جب سوچوں پہ چھا جاتی ھے سنو محبت مٹتی نہیں ھے بڑھتی ھے ہر گزرتے پل قرب کی وصال کی خواہش چاہتی ھے لمس کا احساس جذبوں کو ماند نہیں پڑنے دیتی ﺳﻨﻮ محبت بوڑھی نہیں ہوتی ۔!
،،،،🖤
لوگ بہت تھےپــر وہ شخص
ایک ہی تھا
بھیـــڑ میں دنیــا کی
میـــرا عکـــس ایک ہی تھا
دوستی
عقیدت
شناســائیاں تھی
مگــر
عشـــق جس پہ کرتا رشــک
وہ شخص
ایک ہی تھــا
#اردو_زبان