اب انجیکشن یا ڈرپ لگانا پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہو گیا ہے۔😍
یہ Hellovein 2.0 نامی ایک جدید ترین انفرا ریڈ وین ڈیٹیکٹر (Vein Detector) ہے، جو نرسوں اور طبی عملے کو مریض کی جلد کے نیچے ��گوں کا لائیو اور بالکل درست نقشہ دکھاتا ہے تاکہ انجیکشن، کینولا، یا ڈرپ لگانے میں آسانی ہو۔
یہ خاص طور پر نوزائیدہ بچوں، بزرگوں اور ایسے مریضوں کے لیے مفید ہے جن کی رگیں باآسانی نظر نہیں آتیں۔اس ٹیکنالوجی کی بدولت بار بار سوئی لگانے کی ضرورت کم ہو جاتی ہے، جس سے مریض کو کم تکلیف اور طبی عملے کو زیادہ سہولت ملتی ہے۔
ویڈیو مکمل دیکھنے کے بعد اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔
5 فری ایپس جو ہر فون میں ہونی چاہئیں
زیادہ تر اسمارٹ فون صارفین درجنوں ایپس انسٹال کرتے ہیں مگر روزانہ استعمال میں صرف چند ہی رہتی ہیں، باقی صرف اسپیس اور بیٹری خرچ کرتی رہتی ہیں۔
یہ 5 ایپس فون میں رکھنے کے قابل سمجھی جاتی ہیں:
1۔ ایک ہی پاس ورڈ بار بار استعمال کرنا سب سے عام سیکیور��ی غلطی ہے:
سائبر سیکیورٹی ماہرین کے مطابق اکاؤنٹ ہیک ہونے کی بڑی وجہ کمزور یا دہرائے گئے پاس ورڈز ہیں۔ بٹ وارڈن (Bitwarden) مفت اور بغیر اشتہارات کے ہر اکاؤنٹ کے لیے الگ پاس ورڈ بناتا اور محفوظ رکھتا ہے، اور خود بخود بھر بھی دیتا ہے۔
2۔ سوشل میڈیا ویڈیوز ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے بھروسہ مند ایپ ضروری ہے:
فیسبک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک، ایکس (X)، لنکڈان اور سنیپ چیٹ کی ویڈیوز ایک ٹیپ میں ڈاؤن لوڈ ہو جاتی ہیں — وہ بھی بغیر ایڈز (Ads) کے، نہ کوئی پاپ اپ، نہ فضول ری ڈائریکٹ۔ اس مقصد کے لیے پروفیچ (ProFetch) ایپ پلے سٹور پر موجود ہے
3۔ پروفیشنل فوٹو ایڈیٹنگ کے لیے مہنگی ایپ ضروری نہیں: سنیپ سی�� (Snapseed) مکمل مفت اور بغیر اشتہار کے ملتی ہے، اور معمولی موبائل تصویر کو بھی پروفیشنل لی��ل تک بہتر بنا سکتی ہے۔
4۔ پبلک وائی فائی پر ڈیٹا مکمل محفوظ نہیں ہوتا:
سیکیورٹی ماہرین ببلک وائی فائی پر وی پی این (VPN) استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں تاکہ ڈیٹا لیک اور نگرانی سے بچا جا سکے۔ پروٹون وی پی این (ProtonVPN) کا مفت ورژن بغیر ڈیٹا لمٹ کے دستیاب ہے
5۔ بکھرے ہوئے کاموں کی بڑی وجہ اکثر ایک اچھی ٹو ڈو (To Do) ایپ کی کمی ہوتی ہے: ٹک ٹک کا مفت ورژن اتنا بہترین ہے کہ بیشتر صارفین کو پریمیم کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔ روزانہ کے کام، ریمائنڈرز اور ڈیڈ لائنز ایک ہی جگہ منظم ہو جاتی ہیں۔ پلے سٹور (Play Store) پر دستیاب۔
👇اگر پوسٹ کام کی لگے تو دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔
📱 واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نیا ہوم اسکرین ویجیٹ متعارف کرانے لگا
واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا ہوم اسکرین ویجیٹ متعارف کرایا ہے، جس کی مدد سے صارفین کسی چیٹ کو کھولے بغیر براہِ راست وائس میسج ریکارڈ کر سکیں گے۔
اہم فیچرز:
✅ ہوم اسکرین سے فوری وائس میسج ریکارڈ کریں
✅ ایک ہی وائس میسج بیک وقت متعدد کانٹیکٹس کو بھیجنے کی سہولت
✅ وائس میسج بھیجنے کا ع��ل پہلے سے زیادہ تی�� اور آسان
فی الحال یہ فیچر صرف واٹس ایپ بیٹا (2.26.30.2) استعمال کرنے والے محدود اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دستیاب ہے، جبکہ آئندہ اپ ڈیٹس میں اسے مزید صارفین کے لیے جاری کیے جانے کا امکان ہے۔
#WhatsApp #Android #TechNews #VoiceMessage #TechRahat
بند کان اور سائنس (Sinus) کے مسئلے سے پریشان ہیں؟ 👂💨اب اس تکلیف دہ مسئلے سے نجات پائیں! اس ویڈیو میں دیکھیں ڈاکٹر کا بتایا ہوا آسان اور جدید طریقہ (Integrative Approach) جو آپ کے بند کانوں اور سائنس کو فوری طور پر کھول دے گا۔
ہائی بلڈ پریشر سے پریشان ہیں؟ ادویات کے ساتھ ساتھ ان 5 قدرتی مشروبات کو اپنی غذا کا حصہ بنائیں جو بلڈ پریشر کو فوری اور قدرتی طور پر ک��ٹرول کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ 🥤❤️
🇵🇰 Senate Functional Committee on Problems of #LessDeveloped Areas, chaired by Senator Niaz Ahmed, review progress on key #development projects, expressed concern over delays & constituted a sub-committee to examine implementation of the #Aghaz_e_Haqooq_e_Balochistan Package.