ایک بوڑھے شخص نے سمندر میں موتی کا تحفہ دیا تو اُس نے سمندر کو محبت اور رحمت کی مثال بنا دیا۔ پھر ایک بہت ہی ہولناک طوفان آیا اور اُسے نگل گیا، تو کسی نے کہا "سمندر ظالم ہے"۔
لوگوں کی باتوں پر کان مت دھرو ہر شخص وہ کہتا ہے جہاں سے وہ دیکھتا ہے۔
نوجوان غوطہ خور نے سمندر میں غوطہ لگایا اور وہ ایک قیمتی موتی نکال لایا تو کہنا لگا، سمندر" ماں کے جیسا ہے"۔ پھر ایک طوفان سے ٹکرا کر اُسی سمندر نے موتی کا تحفہ دینے والے نوجوان کو نگل لیا، تو کسی نے کہا "سمندر قاتل ہے"۔