ہم نے کہہ تو دیا تھا کہ ،
یہ جو قتل و غارت گردی ہے
اس کے پیچھے وردی ہے
اگر اس بات پر اب بھی یقین ہے نہیں تو پھر گزشتہ روز مورخہ 10 اکتوبر 2020 کو کراچی میں شہید کئے جانے والے مذہبی اسکالر ڈاکٹر عادل خان کی زبانی خود سن لیں ۔
شکریہ 👇👇👇
مولاناعادل خان کی شہادت کے واقعہ کی شدیدمذمت کرتے ہیں
مولاناعادل خان نے شہادت سے چند روز قبل ایک اجتماع میں تقریرکرتے ہوئے پاکستان میں فرقہ وارانہ فساد میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کی بات کویکسرمسترد کردیاتھا
عوام فرقہ وارانہ فسادات کی سازش کو اپنے اتحاد سے ناکام بنادیں
Our heartiest congratulations to Team
🏵🏵💞💞🌻🌻
WE ARE ALTAFIST
🌻🌻🍁🍁💐💐
on their FIRST ANNIVERSARY.
Conducting 70 shows in the first year is a remarkable achievement.
WE DO NOT EXPOSE THE TRUTH
WE EXPOSE THE NAKED TRUTH
@AltafHussain_90@BNMovement_
We had said,
This is murder
There is a uniform behind it
If you still do not believe in this, then listen to the words of Dr. Adil Khan, a religious scholar who was martyred in Karachi on October 10, 2020.👇👇👇👇
پہاڈوں کی چٹانوں سے لیکر بندوق کی آخری گولی تک دشمن کو بے چین کرنے والا شخص بلوچ قوم کی شان ۔
ھند سے لیکر سندھ تک سندھ سے لیکر بلوچستان تک ، ڈیرہ بگٹی سے لیکر مکران کی گلیوں تک نواب براھمداگ تیرا نام ۔
* MQM DECLARATION*
Quaid-e-Tehreek Altaf Hussain will give third live video lecture based on historical facts on
Friday July 17
3 pm London time
7 pm Pakistan time
قائد تحریک الطاف حسین جمعہ 17جولائی کو تاریخی حقائق پرمبنی تیسرابراہ راست وڈیولیکچر دیں گے،اعلامیہ ایم کیوایم
لیکچر لندن وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے پاکستان وقت شام 7 بجے ہوگا
قائد تحریک الطاف حسین جمعہ 17جولائی کو تاریخی حقائق پرمبنی تیسرابراہ راست وڈیولیکچر دیں گے،اعلامیہ ایم کیوایم۔
لیکچر لندن وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے پاکستان وقت شام 7 بجے ہوگا
بابائے مہاجر قوم و قائد سندھ الطاف حسین بھائی کی دانشمندانہ اپیل پر لبیک کہتے ہوئے ممعیشت کو لگے اس عسکری گھن سے پاک کرنے کےلیے تمام عسکری اشیا اور مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں اور اپنی آنے والی نسلوں کے مستقبل کو محفوظ بنائیں #BoycottProductsOfPakistanArmy
پاکستان فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم
گلشن معماراور ناردرن بائی پاس سےملحقہ
8ہزارافراد نےاربوں روپےکی سرمایہ کاری کی
لیکن
یہ پروجیکٹ بندکردیاگیاھے
کراچی کےعوام کی سرمایہ کاری بینک میں رکھکر پاکستان ائیر فورس کروڑوں روپئےسودکھارہی ہے
کیاعمل یہ حرام نہیں؟
#BoycottProductsOfPakistanArmy
آئین پاکستان میں فوج کے کام اور مقام کا تعین کردیا گیا ہے یعنی سرحدوں کی حفاظت اورعوام کے محافظ اور یہی بات حلف میں موجود ہے۔
مگراس کی باوجود فوج نےحکومتوں پرقبضہ کیا سیاسی جماعتوں کو بدنام اورتقسیم کیا
اپنی ہی لوگوں پر فوج کشی کی شہیداورگمشدہ کیا
#BoycottProductsOfPakistanArmy