اج لوگ فطرت کے خلق کردہ نظام کو چھوڑ کر سہولتوں آسائشوں کے چکر میں زمین اور اس میں رہنے والی مخلوقات کے ساتھ جو ظلم کر رہے ہیں وہ ایک عظیم دجال ہے دھوکہ ہے
اس دجالی ٹیکنالوجی نہ صرف دریا بلکہ ہر مخلوق کو اسی طرح نقصان پہنچا رہی ہے
اس سے دریا گندا ہو رہا ہے مچھلیاں مرتی ہیں
باقی آبی مخلوق کو نقصان ہوتا ہے
دریا گندے ہونے سے جس طرف اس کا پانی جاے گا اپنے ساتھ یہ گند لے کر جاے گا اور باقی کتنا گند پھیلاے گا اس کا اندازہ مشکل ہے
انسان کتنا گندا ہے اس کا اندازہ اپ ان تصویروں سے لگا سکتے ہیں
سارے شہر کا گند اٹھا کر دریاوں میں پھینکا جاتا ہے
کیا یہ فطرت سے دشمنی نہیں ہے؟
کیا اس سے دریا گندا نہیں ہوتا؟
کیا پانی کے اندر کی مخلوق کے لیے یہ نقصان دہ نہیں؟
انسان کی وجہ سے طاقی مخلوق کی زندگی جہنم بن چکی ہے
انسان جو گندگی اس دنیا میں پھیلا رہا ہے اس کے مقابلے میں کرونا تو کچھ بھی نہیں
لوگو اپنے گھر سے گندگی اٹھا کر باہر پھینک ��یتے ہیں صفائی کے نام پر اب بھی اگر باز نہ اے تو کرونا کی امی بھی آنے کو تیار ہے
#Ahmedisa
#halalTayyab
#Natureissplict
#CoronaLockdown
#PoliceBrutality
اور تب لاشیں جلانے والا بھی کوئی نہیں ملیگا بلکہ یہ کام بھی آسمان کو کرنا ہو گا بارش اور بجلی کی صورت میں
تم کہاں کے نام نہاد مسلمان ہو بتاو ذرا بولو ذرا منافقو
تم یہ جو اپنے گھر اور بزنس کی گندگی دریاوں اور کھلی جگہوں پر پھینکتے ہو
Part 2
#Ahmedisa#Natureissplict#EarthHour
#AvatarKrishn#Natureissplict#MalikRiazSettlementStory
انسان کی زمین پر کی جانے والی چھیڑ چھاڑ کی وجہ سے نہ صرف ہر مخلوق کو نقصان پہنچ رہا ہے بلکہ زمین و آسمان کی نظر نہ آنے والی مخلوقات بھی متاثر ہو رہی ہے اور انہی چھیڑ چھاڑ کی وجہ سے خود انسان بھی بڑے پیمانے پر متاثر ہو رہا ہے
ٹڈی حلال یا حرام ہے
ٹڈی عذاب الہی ہے
ٹڈی وہ عذاب ہے جو ال فرعون پر بھی ایا تھا
اور اج بھی اسی طرح کے عذاب آ رہے ہیں کبھی فوگ کبھی ٹڈی کے حملے
احمد عیسی رسول اللہ کی پوری وڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://t.co/4CRFj5AaLr
#AvatarKrishn#kaglum#يوم_الجمعة#FridayThoughts