نیچر یہ فطرت ہمارا رب ہے اسکی اطاعت کیجیے اسکو تباہ کرنے والوں کے خلاف آواز بلند کیجیے نیچر ہے تو ہم ہیں
Nature does not need People but People need Nature.
اس دجالی ٹیکنالوجی نہ صرف دریا بلکہ ہر مخلوق کو اسی طرح نقصان پہنچا رہی ہے
اس سے دریا گندا ہو رہا ہے مچھلیاں مرتی ہیں
باقی آبی مخلوق کو نقصان ہوتا ہے
دریا گندے ہونے سے جس طرف اس کا پانی جاے گا اپنے ساتھ یہ گند لے کر جاے گا اور باقی کتنا گند پھیلاے گا اس کا اندازہ مشکل ہے
انسان کتنا گندا ہے اس کا اندازہ اپ ان تصویروں سے لگا سکتے ہیں
سارے شہر کا گند اٹھا کر دریاوں میں پھینکا جاتا ہے
کیا یہ فطرت سے دشمنی نہیں ہے؟
کیا اس سے دریا گندا نہیں ہوتا؟
کیا پانی کے اندر کی مخلوق کے لیے یہ نقصان دہ نہیں؟
انسان کی وجہ سے طاقی مخلوق کی زندگی جہنم بن چکی ہے
اور تب لاشیں جلانے والا بھی کوئی نہیں ملیگا بلکہ یہ کام بھی آسمان کو کرنا ہو گا بارش اور بجلی کی صورت میں
تم کہاں کے نام نہاد مسلمان ہو بتاو ذرا بولو ذرا منافقو
تم یہ جو اپنے گھر اور بزنس کی گندگی دریاوں اور کھلی جگہوں پر پھینکتے ہو
Part 2
#Ahmedisa#Natureissplict#EarthHour
انسان جو گندگی اس دنیا میں پھیلا رہا ہے اس کے مقابلے میں کرونا تو کچھ بھی نہیں
لوگو اپنے گھر سے گندگی اٹھا کر باہر پھینک دیتے ہیں صفائی کے نام پر اب بھی اگر باز نہ اے تو کرونا کی امی بھی آنے کو تیار ہے
#Ahmedisa#halalTayyab#Natureissplict#CoronaLockdown#PoliceBrutality
ایک وقت تھا جب اس زمین پر انسان نہیں تھا اور یہ زمین جنت تھی ہر طرف مختلف پھل دار درخت، چشمے، نہریں اور ایسے جاندار جو نہ ہی درندے تھے اور نہ ہی بالکل جھکے ہوئے پھر حضرت انسان آیا اور اس نے زمین کو اپنی لونڈی بنا لیا اور جنت کو جہنم میں تبدیل کرنا شروع کر دیا
#Ahmedisa
آپ سب سے گزارش ھے اس موسم میں ان کا شکار نہ کریں کیونکہ ان کے پیچھے ان کے بچے اپنے والدین کا انتظار کر رھے ھوتے ہیں اگر ان کے والدین مر جائیں تو ان کے بچے بھی بھوک سے مر جاتے ہیں . لوگوں کو اس بارے آگاھی دیں.
شکار سے اس وقت منا کیا گیا ہے جب پرندے اپنی نسل بڑھاتے ہیں
Part 2
ایک کروانا وائرس نے سب مذہب کی پول کھول دی
دین صرف فطرت پر قائم ہونا ہے باقی اس پر جس طرح کا لیبل لگا دیں وہ دین اسلام یا دین فطرت نہیں ہو سکتا
دین فطرت رب کے بنائے قوانین ہیں جو فطرت سے مطابقت نہیں رکھتا فطرت اسے جلد یا بدیر مٹا دیتی ہے
#Ahmedisa#CoronaOutbreak#coronavirus