اگر آپ جذباتی طور پر اپنے قبیلہ، مزہب یا سیاست کی طرفداری اس حد تک کرنے لگ جا تے ہیں کہ سچ اور انصاف آپکے خیال میں درجہ دوئم ہے، تو پھر آپکی تعلیم بیکار- آپکا سب کچھ بیکار- اگر آپکی شودی(petty ) جزبادیت کی کو ئی ٹھوس وجوہات نہیں تو پھر آپ تما م انسانیت پر بو جھ ہی ہیں۔
🇨🇦 More footage from the scene in Montreal shows police everywhere.
It's a chaotic situation, and while it's not confirmed, it looks like the shooter is still inside.
Writer: Daniyal
A police officer in the Montreal shooting appears to have shot a civilian.
This is just terrible. The civilian is trying to seek cover with the officer. The officer doesn’t see him until the last minute.
This is awful. Praying for everyone involved.
اس جنگی آبدوز نے بل پاس کروایا ہے کہ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کسی بھی گھر یا پلاٹ میں اپنا ٹاور لگا سکتی ہیں اور اس کے لئے مالک مکان سے بھی اجازت نہیں لینی اور اگر رکاوٹ بھی ڈالی تو جیل ہوگی
عثمان پیرزادہ صاحب ہیں بہترین اداکار ۔
ہر دوسرے ڈرامے میں نظر اتے ہیں ان سے پوڈ کاسٹر احمد بٹ نے پوچھا اپکے گھر کا بجلی کا بل کتنا ایا ہے توکہتے ہیں ڈھای سے تین لاکھ ۔۔
بجلی کنٹرول سے باہر ہے ۔ میں سیاسی بیان نہی دینا چاہتا مگر مہنگی بجلی کی وجہ سے ارٹ کونسل بند کرنی پڑی بہت خوفناک بل ایا ہے ۔۔
اینکر طنز کرتا ہے پر حکومت تو یہ کہتی ہے کہ ہم ترقی کر رہے ہیں مگر یہ کیسی ترقی ہے جس میں سب بند ہے ۔۔
عثمان پیرزادہ کہتے ہیں لوگ یہاں سے باہر جارہے ہیں میری بھولی بیٹیاں کینڈا چھوڑ کر پاکستان شفٹ ہو گی ہیں ۔۔
اب سوچیے یہ اس طبقہ کا حال ہے غریب کا کیا حال ہو گا ۔۔ اور متوسط طبقہ کا جو ہر رو یونٹ گنتا ہے کہیں دو سو سے اوپر نہ چلا جاے میں نے ایسے گھر بھی دیکھیں ہیں جو دو سو یونٹ ہونے سے پہلے میٹر بند کر کے میٹر ریڈر کا انتظار کرتے ہیں ۔،
نہ دن کو بجلی چلاتے ہیں نہ رات کو ۔۔ جب تک ریڈنگ نہی ہو جاتی
قوم کو کس دوہراۓ پر لا کر کھڑا دیا ہے ۔۔ مخلوق خداعذاب میں ہے رحم فرمائیں
🇧🇷 Meet the Indio Gigante from Brazil. This bird is over three feet tall, and honestly, its legs are so long it looks like a chicken that forgot how to be a chicken.
KFC Final Boss.
Writer: Daniyal
پنجاب پولیس کی موج لگی ہوئی ہے،ان کے لیے 200 ارب بجٹ میں رکھا گیا
سب سے زیادہ 11 ارب پیٹرول کے لیے رکھے گئے ہیں لیکن آپ جب تفشیشی کے پاس جائیں وہ سب سے پہلے کہتا ہے گاڑی میں تیل ڈالیں پھر جاتے ہیں تفشیش کرنے،تیل کا پیسہ اوپر ہی کھا لیا جاتا ہے تھانوں تک نہیں پہنچتا نہیں
انور سمرہ
🇧🇦 Wealthy foreigners paid to hunt human beings for sport during the Bosnian war, and one of them is finally being chased down.
The suspect is an Italian aristocrat from a rich Milan family, a weapons obsessive who allegedly paid big money to join Serbian snipers above Sarajevo and shoot civilians for fun.
He bragged about it to friends over dinner more than once.
His ex says he flew in with people who turned into weekend snipers "to kill Muslims," and that he kept tallies of his own kills.
The sickest part is that they reportedly paid north of $90,000 for the trip, with extra fees to shoot children and pregnant women.
More than 10,000 people died from snipers and shelling in Sarajevo between 1992 and 1996.
Magistrates across Europe are now digging in, with a meeting at The Hague set for June 29.
The war ended 30 years ago, but the reckoning never came.
Source: NY Post / Writer: Julie
آسٹریلوی اوورسیز بچی کے دادا نے بڑا سوال اٹھادیا
اگر چور اور ڈیکیت کو گولی ماری جاسکتی ہے, تو CCDوالو کو کیوں نہیں ماری جاسکتی!!
ہمارا گھر اجاڑا گیا ہے, ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے!
🇺🇸🇮🇳 Trump on India & Modi:
"If they were attacked, we would be there to help them.
If anybody attacks that man, we're going to be there.
Now, if there's a new leader, I'm not sure..."
Pakistan, did you hear that?
Writer: Samuel
في قطار بلندن، قالت امرأة لشاب مسلم من أصول عربية: "عُد إلى بلدك، المغرب أو تونس."
فأجابها بأنه بريطاني ويعمل طبيبًا في هيئة الصحة الوطنية.
سألها إن كانت بريطانية، فلم ترد وهددته بإبلاغ الأمن.
الشرطة اعتقلتها، ليتبين أنها هندوسية ولا تحمل الجنسية البريطانية أصلًا، فتم ترحيلها.
اچانک آنے والے سیلاب میں ایک شخص اپنی گاڑی کے اندر پھنس گیا، لیکن اُس نے گھبراہٹ کے بجائے حوصلے اور سمجھداری سے کام لیا۔ حیرت انگیز طور پر وہ عین آخری لمحے میں محفوظ باہر نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔
Pakistan is drowning in debt, inflation and unemployment…
Meanwhile, as the Budget Session began, lawmakers rolled up in luxury SUVs and premium sedans.
The people tighten their belts.
The rulers upgrade their rides.
And they wonder why the public has lost trust.
#PakistanBudget #TwoSides #Elite #CommonMan
In 2007, a Citibank executive laughed at BYD's CEO asking 'You said you'll be the world No.1 by 2025. Are you just bragging? Hahaha."
The result is self-evident now. BYD has made it the king of electric cars. Never underestimate China.