Cada vez que vestimos esta camisola, sentimos o mesmo orgulho, a mesma paixão e o mesmo sentido de responsabilidade do primeiro dia.
Amanhã começa um novo capítulo.
Trabalhámos muito para chegar a este momento e agora é altura de dar tudo pelo nosso País, e por todas as comunidades Portuguesas que nos apoiam aqui e em todo o mundo. Acreditem como nós! #VAIDARPORTUGAL
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
ک��ال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
کیلیبری فونٹ والی عادات نے ہمارے دوستوں کی مت ہی مار دی ہے۔ کشمیر میں بھارت نے 2019 میں اسٹیٹس بدلا اور ایکشن کمیٹی اسکے 4 سال بعد وجود میں آئی۔ تو اپنے وجود سے 4 سال قبل وہ کیسے احتجاج کرتے؟
بلوچ غدار
پشتون غدار
مہاجر غدار
بنگالی غدار
قبائلی غدار
جو بولے وہ پنجابی غدار
اور اب کشمیری اور گلگتی بھی غدار
عمران خان نے کہا تھا کہ "دیکھنا کوئی رہ تو نہیں گیا"؟
شوکت نواز میر کے آفیشل پیج نے دعوی کیا ہے کہ راولاکوٹ کے علاقے کھاٸی گلہ میں اہم کور ممبر عمر نزیر کشمیری کے قافلے پر فاٸرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور عمر نزیر کشمیری زخمی ہو گٸے ہیں۔
نہ جانے کون انہیں یہ احمقانہ مشورے دیتا ہے۔ کیا گلگت بلتستان میں PTI کو روکنے اور منتخب نمائندوں کو فسطائیت کا نشانہ بنانے سے عوام کی سوچ آپ بدل لینگے؟ پاکستان کے عوام کی امید اور اعتماد صرف عمران خان کے ساتھ ہے۔
جبری گمشدگی کے بعد سکرین پر میری واپسی تھی تو گلگت بلتستان والے دوست آئے اور یہ تحفہ دیا۔ انکی محبت میں اسی ٹوپی کو پہن کر وہ انٹرویو ریکارڈ کروایا تھا۔ آج آپ نے یاد دلا دیا شکریہ @SharinKousar
لالا عطاءال��ہ خان عیسی خیلوی اور خلیل الرحمان قمر نے اس گشتی کے پتر کو جواب تو صحیح دئے ہیں مگر نطفہ ناتحقیق سے جو پیدا ہوا ہو اس حرامی کو شرم و غیرت کہاں
میر صاحب مجھے خبر دینے والے میڈیا کے سورس نے ریٹنگ بھی وجہ بتائی جو میں نے کلاسرا صاحب کو آگاہ بھی کر دیا۔ لیٹ نائیٹ مجھے کلاسرا صاحب نے واپس فون کرکے کہا کہ میری نوکری بھائی لوگوں نے چھینی ہے مگر نام کسی کا نہ لے سکے۔
پھر کلاسرا صاحب نے خود حکومتی لوگوں سے رابطے میں نوکری بچانے کی کوشش بھی کی۔
آپ نے درست کہا کہ عمران خان کی سرکار اس معاملے میں بری الزمہ نہیں ہو سکتی مگر کلاسرا صاحب اب ہر چیز صرف جیل میں بیٹھے قیدی پر ڈال کر زیادتی کر رہے ہیں۔
رضا ہارون صاحب سیاستدانوں کا کافی قصور ہے۔ عمران خان بھی مبرا نہیں مگر میرا نقطہ یہ ہے کہ صرف زیر عتاب سیاستدانوں کو نشانہ بنا کر ہم ظالم جرنیلوں کو فائدہ ہی دیتے چلے آئے ہیں۔ یہ غلطیاں ہم ��ب سے ہوئی ہیں اب اصل زمہ داروں کو بے نقاب کرنا چاہیے۔ تاکہ یہ سلسلہ رک جائے۔ مجھے کسی سیاستدان نے اغوا کیا نہ ارشد شریف کو کسی سیاستدان نے قتل کیا انکے فیملی کا کیس بھی یہی تھا۔ ہم اپنے بغض کے چکر میں ظالموں کو فائدہ دے دیتے ہیں۔
عمران ریاض صاحب @ImranRiazKhan اور رؤف کلاسرا صاحب @KlasraRauf کے درمیان جاری بحث پر : کچھ چیزوں سے واقف ہوں کیونکہ آپ نیوز میں میں نے بھی کام کیا تھا , کچھ کل رات آفتاب اقبال صاحب سے مزید معلوم کیں ۔
آفتاب صاحب سی ای او تھے۔ انہوں نے بتایا کہ رؤف صاحب کے چینل سے نکالے جانے کا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ اس وقت کے فوجی بڑوں کا کام تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا اس کا تعلق ریٹنگ سے نہیں تھا۔ ان سے کل تفصیلا بات ہوئی جس پر میں نے ویڈیو بھی کی۔