اسٹیبلشمنٹ کے پاس عمران خان آخری موقع ہے، جس کے زریعے سے آپ پاکستانیوں کو راضی کرسکتے ہیں
عمران خان ہی ہے جو آپکو عزت کیساتھ بیرکوں میں واپس بھیج سکتا
ہے
عمران خان کے بعد آپ کس اور کے منہ سے نہیں سنیں گے ملک بھی میرا فوج بھی میری۔ عمران ریاض
عمران خان۔۔۔
آنکھوں میں تکلیف
کانوں میں تکلیف
وزن دن بدن کم
جسم میں نمکیات کمی کی شکایت
قید تنہاٸی
فیملی سے ملاقاتو پر پابندی
بیوی بیمار
جیل میں بنیادی سہولیات سے محروم
عدالتوں میں کیسز لگ نہیں رہے
لیکن اس کے نام پر ووٹ لےکر اسمبلیوں میں پہنچنے والے قیادت ماٸنس خان پر رواں دواں
مردان شو اسٹیبلشمنٹ نے کروایا۔ دانستہ ایسی تقریریں کی گئیں جن سے عوام لیڈروں سے مکمل مایوس ہو جائے
اس سے حاصل یہ کیا کہ عوام کسی سٹریٹیجی کے بغیر کوما میں چلی جائے اور احتجاج کا خدشہ نہ رہے اس دوران عمران خان کی زندگی لینے کی کوشش کریں گے
پی ٹی آئی قیادت اس سازش کا حصہ ہے
تحریک انصاف کی موجودہ لیڈرشپ بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، جنید اکبر خان، سہیل خان آفریدی، حلیم عادل شیخ اور جس جس کے پاس اس وقت پارٹی میں عہدے ہیں وہ سب چوڑیاں پہن کر گھروں میں بیٹھ جائیں،
کیونکہ عمران خان کی رہائی کے لیے تو آپ سے کچھ ہو نہیں پا رہا تو چوڑیاں پہن لو تم سب، کیونکہ تم سب ہجڑے ہو اسٹبلشمنٹ کے جو ان کے اشاروں پہ ناچتے ہو اور تم لوگ اس لائق ہی نہیں تھے کہ خان تم لوگوں کو اتنی عزت دیتا ایسے عہدوں سے نوازتا۔
@TeamiPians
جب علیمہ خان، گنڈاپور یا باقی لیڈرشپ پر تنقید کرتی تھی تب یہ بیرسٹر بابو ساتھ کھڑے ہو کر چسکے لیتا تھا
لیکن جب بات اس پر آئی تو کہہ رہا ہے عمران خان نے مجھے کئی بار بات کہی کہ کبھی بھی سیاسی فیصلوں میں علیمہ خان کے تابع نہ ہونا
آپ سیکرٹری جنرل ہو جواب تو دینا ہوگا 🖐🏿