پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
یہ ایک سنگین المیہ ہے کہ ایک ریاست بلوچ خواتین اور مردوں کو رات کے اندھیرے میں گھروں کی دیواریں پھلانگ کر، جبر و تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد حراست میں لے لیتی ہے اور پھر برسوں تک انہیں لاپتہ رکھتی ہے۔ اس دوران نہ تو ان کی صحت، نہ جسمانی حالت اور نہ ہی ان کے زخمی وجود کے بارے میں ان کے خاندانوں کو کوئی اطلاع دینا ضروری سمجھا جاتا ہے
#EndEnforcedDisappearances
تھانہ رتہ امرال کی حدود میں افسوسناک واقعہ
مسیح لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش، مزاحمت پر بااثر شخص نے لڑکی کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا۔ لڑکی شور مچاتے ہوئے جان بچا کر بھاگ نکلی، تاہم ملزم نے تعاقب کرکے مبینہ طور پر اس کے ماتھے پر گولی مار دی، جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔
واقعے کے بعد ملزم مقتولہ کے کمسن بھائی کو بھی مبینہ طور پر اپنے ساتھ لے گیا۔
حبیب جالب کا قرض واپس کریں اسکی بیٹی کا مان بڑھایں۔ کھانا طاہرہ حبیب سے منگوایں
🌿 TJ’s Fresh Bites 🌿
Fresh Bites & Lunchbox Service
لنچ باکس، روزانہ کے کھانے اور خصوصی آرڈرز کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
📞 آرڈر کے لیے:
0300-4514686
📱 واٹس ایپ:
0311-4139498
🛵 ڈیلیوری دستیاب ہے
محمد قاسم—پیشہ کے لحاظ سے ایک درزی۔ 9 مئی کے مقدمہ (FIR No. 103، تھانہ سرور روڈ لاہور) میں 10 سال کی سزا ہے۔ ایک محنت کش انسان، جس کی زندگی کا سہارا صرف اس کی محنت تھی، آج انصاف کے بجائے آزمائش کا سامنا کر رہا ہے۔
اس سے بھی بڑھ کر تکلیف دہ حقیقت یہ ہے کہ اس کی والدہ شدید بیمار ہیں اور ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ایک بیٹے کی سب سے بڑی مجبوری یہ ہے کہ وہ اس وقت اپنی ماں کے پاس بھی نہیں۔
یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں، ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔
آپ کی چھوٹی سی مدد ایک خاندان کے لیے سہارا بن سکتی ہے۔
📌 EasyPaisa: 03014231790
آئیں انسانیت کے ناطے اس بھائی کا ساتھ دیں۔
Ali Abu Wadih, a Palestinian from Gaza is addressing this message to the world on his Tik Tok page, amid the unbearable siege and starvation of the Palestinian people.
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی صاحب ! ہری پور کی آیت نور آپ سے انصاف مانگ رہی ہے ۔ بچی کے والد محمد شفیق پولیس کی تفتیش سے مطمئن نہیں ہیں ۔ یہ کیس خراب ہوچکا ہے ۔ یہ کیس کرائم برانچ کو دیں ۔ جو اس کیس کی نئے سرے سے تفتیش کرے ۔ تاکہ ملزمان بچ نہ سکیں ۔ آپ سب بھی آواز اٹھائیں ورنہ شاید انصاف ایک خواب ہی رہے گا ۔
#JusticeForAyatNoor
More Palestinians have been killed (1,300) since the so-called ceasefire began in Gaza on 10th October 2025 than Israelis were killed on 7th October 2023 - including ten times as many children (300!) as were killed on 10/7.
This is what a 'ceasefire' looks like for Palestinians.
لاریب کی کئی کلو بڑھی ہوئی کمر اُس کے لیے شدید تکلیف کا باعث ہے۔ معصوم بچی کی زندگی بچانے کے لیے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ ویڈیو میں لاریب کی بڑی بہن کا براہ راست رابطہ نمبر، بینک اکاؤنٹ، اُنہی کا جیز کیش اور ایزی پیسہ نمبر شئیر کیا گیا ہے۔ بسم اللہ کیجئے۔
حکومت مشکل میں ہے
حکومت جا رہی ہے
اختلافات پیدا ہوگئے
حکومت کے دن گنے جا چکے۔۔۔
وغیرہ وغیرہ
یہ سارے منجن 27 ستمبر تک کے لیے ہیں۔
موجودہ جرنیل اور سیاستدان ایک دوسروں کو جوتوں سے بھی ماریں تو بھروسہ رکھیے وہ عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے یہ کام عوام کو خود ہی کرنا ہوگا۔