میرے مولا اگر تو نے مجھے آزمانے کا فیصلہ کر ہی لیا ہے تو میرے معاملے کو لوگوں سے مخفی رکھنا تاکہ کوئی یہ نہ کہتا پھرے: "آج وہ بھی بتلائے آزمائش ہے جو رب تک کا راستہ دکھایا کرتا تھا۔"🙏
میں اس بات کا قائل ہُوں کہ اگر عورت سے دوستی کی جائے تو اس کے اندر نُدرت ہونی چاہیے۔ اُس سے اِس طرح ملنا چاہیے کہ وہ تمہیں دوسروں سے بالکل علیحدہ سمجھنے پر مجبور ہو جائے، اُسے تمہارے دل کی ہر دھڑکن میں ایسی صدا سُنائی دے جو اس کے کانوں کے لیے نئی ہو۔
Feeling the most disturbed inside. Not knowing where life is taking me and just pretending to smile through the pain because there,s no other option right now.
"Kash" is the saddest word, no word has more pain than this one. It represents longing, broken dreams, promises, and plans. It remembers what could have been. It represents what you hoped happened but didn't and it would have changed everything for you.