اس ویڈیو میں علیمہ خان کا منڈا شیر شاہ اپنی ماسی کے پُتر حسان نیازی کے دائیں پاسے کھڑا ہے جو اس “ کانڈ “ کے بعد ملک سے فرار ہوگیا تھا اور چلبل پانڈے واپسی پر پھڑ لیا گیا ہے
ڈاکٹر عمر عادل نے کچھ دن پہلے ایک پاڈ کاسٹ میں کہا کہ ایک خاتون میرے پیسے لے کر بھاگ گئی تھی جب اس کے گھر والو کو کہا کہ پیسے واپس کر دیں تو ان کے گھر والو نے کہا عزت دی خیر اے اسی پیسے واپس نہیں کرنے ، عمر عادل نے کہا کہ وہ خاتون آرائیں تھیں۔
بعد ازاں ڈاکٹر صاحب نے بونگی پر معافی بھی مانگ لی۔ مگر آرائیوں نے مقدمہ درج کروا دیا۔
سوات کا مظہر ،ابلی ھوئی چھلیاں بیچ کر اپنے گھر والوں کا پیٹ بھرتا ھے،اتنی بھاری ھینڈ ٹرالی کھینچ کر ایک جگہ جگہ چھلیاں بیچتا ھے،پڑھنا چاھتا تھا لیکن ریسورسز نا ھونے کی وجہ سے وہ ممکن نہیں ھوا۔مظہر ھمارے معاشرے کا اجلا روشن چہرہ ھے۔
Look how Sohail Waraich cropped the photo, editing out others from the side and background just to make it look exclusive. What a wannabe attention-seeker, pure cheaptard who lied through his teeth about exclusive interview m, which never happened.
Beyond professional dishonesty!
فیصل اباد سے ایک بوڑھی بیوہ ماں نے مریم نواز شریف صاحبہ فیصل اباد پولیس سے انصاف کی اپیل کی تھی ماں اج 10 بجے ایس پی افس گئی تھی جہاں سے مایوس لوٹی ہے اس ماں نے اسی جگہ پر کھڑے ہو کر خدا سے دعا مانگی ہے کہ یا اللہ مجھے موت دے دے کیونکہ یہ بہت مایوس ہو چکی ہے خدارے کوئی سن لے۔
یہ بندہ پشتوں میں کہہ رہا ہے کہ میں ۲ منٹ کے لیے اوپر گیا ہوں اور اس ۲ منٹ میں سیلاب میرے ۹ افراد لے گیا ہے، اب جو میرے پاس آنسؤ ہیں وہ بھی سُکھ چکے ہیں ، اب صرف یہ خواہش ہے کہ ان کی لاشیں مل جائیں تاکہ مجھے سکون مل جائے،
فیلڈ مارشل کے خلاف فیک نیوز پھیلانے اور پھر پروپیگنڈہ ذریعے اس ڈس انفارمیشن ذریعے بیانیہ بنانے پر سہیل وڑائچ اور انکے ادارہ کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے اور اگر کاروائی نہیں ہوتی تو اس کا “ مطبل “ واضح ہے کہ صدیق جان مطیع جان سہیل وڑائچ کو پروپیگنڈہ کرنے کی کھلی چھٹی ہے