اب ٹویٹس ڈیلیٹ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
کیونکہ تمہاری منافقت بُری طرح سے بے نقاب ہو چکی ہے۔ عمران خان کو یہودی لابی کہنے والے خود یہودیوں کے آلہ کار نکلے ہیں۔
یہ ہے باجی مینا ریاض۔ ن لیگ کی ٹک ٹاکر جس نے آج ن کے ہی طاہر انجم کو پھینٹی لگائی نام عمران خان کا-
مطلب اب یہ چھتر بھی ایک دوسرے کو عمران خان کا نام لے کر مارتے ہیں۔ اللہ خیر کرے۔
قاضی صاحب اگر اپ کو توہین عدالت برداشت نہیں
تو ہمیں توہین رسالت برداشت نہیں
قادیانی کافر ہے اگر اپ کو اس بات سے تکلیف ہے تو اپ یہاں سے دفع ہو جاۓ باہر کہی جائے
وئرل کریں🔃🔃🔃
PSL
سے بائیکاٹ
پی ایس ایل 2024 فلسطینی بچوں کے قاتل فوڈ برینڈ *KFC* کے ساتھ معاہدہ کرنا مسلمانوں کی نسل کشی میں شریک ہونا ہے.
ہم حکومت پاکستان اور پی ایس ایل انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فی الفور یہ معاہدہ ختم کیا جائے...
*ورنہ غیور پاکستانی نوجوان پی ایس ایل کا بھی ایسے ہی بائیکاٹ کریں گے جیسے کے ایف سی کا کیا گیا ہے...*
مسلمان مسلمان کا بھائی ہے جب کسی مسلمان کو تکلیف پہنچے تو دوسرا مسلمان ایسے ہی درد محسوس کرے جیسے جسم کے ایک حصے پر چوٹ لگے تو سارا جسم بے چین رہتا ہے ، اور کچھ نہیں کر سکتے تو بائیکاٹ ہی کر دیں اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے قتل عام اور نسل کشی میں خود کو شریک نہ کریں ورنہ روز قیامت کیا منہ دکھائیں گے😢
#BoycottPSL9