میں نے پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial کےتمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کئےجانے پر ہفتہ 30 دسمبرکوجوٹک ٹاک جاری کیاتھا اور اس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر جن خیالات کااظہار کیا تھااسے سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، آزادکشمیر، گلگت بلتستان خصوصاً اہل ِپنجاب اوراس کے ساتھ ساتھ اوورسیزمیں رہنے والے پاکستانیوں نے جس طرح پسند کیا ہے، جس محبت وعقیدت کا اظہارکیا ہےاور اس پر جس بڑی تعداد میں کمنٹس کئے ہیں، لوگوں کی یہ محبت وعقیدت اور جذبات دیکھ کرمجھے بہت خوشی ہوئی ہے۔
میں نے عوام کو ہمیشہ یہی پیغام دیا ہے اور آج بھی اہلِ پاکستان خصوصاً نوجوانوں کےلئے میرا یہی پیغام ہے کہ،
یادرکھئے! ملک اورآپ کی قسمت بدلنے کے لئے آسمان سے فرشتے اترکر نہیں آئیں گے، اپنی قسمت اورحالات بدلنے کےلئے آپ کومیدانِ عمل میں آکر خود جدوجہد کرنی ہوگی، حقیقی تبدیلی کے لئے صرف انقلاب ہی واحد راستہ ہے۔ جب تک ملک کو لوٹنے اور عوام کا استحصال کرنے والے بڑے بڑے جاگیرداروں، وڈیروں، بے لگام سرمایہ داروں اور کرپٹ جرنیلوں پر مشتمل طاقتوراشرافیہ کا احتساب نہیں کیا جائے گا اورانقلابِ فرانس کی طرح انہیں نشانِ عبرت نہیں بنایا جائےگا اس وقت تک نہ توملک کے حالات بدلیں گے اورنہ ہی ملک کے غریب ومتوسط طبقے کی قسمت بدلے گی، خواہ کتنے ہی الیکشن کیوں نہ ہوجائیں۔
https://t.co/17Ma7PEJQq
Crypto Trivia Weekly Contest 📚
To enter:
🔸 Repost
🔸 Follow @binancepk
🔸 What is the pseudonym of the mysterious person or group that created Bitcoin?
Each of the three winners will receive $30.
"Grandmother of Umme Hani passed away but she was not allowed to meet us."
- Umme Hani's father has appealed to higher authorities for help.
#UmmeHani#DuaZehra
A parents love is the whole no matter how many times divided it is the only love which is unconditional #DuaZehra is so lucky to have parents like both of you❤ May ALLAH ease your difficulties and May your struggle & efforts paid off
#ArrestZaheer
Dua Zahra case is such a question mark on our society... i have been following this case since day one despite my busy routine.Everyone is praying for her. Hatss off to mehdi Sahab for standing like a rock and Jibran Nisar has been a help from Allah #duazahra#ArrestZaheer