"مجاهدو حماس المغامرون يخوضون معركةً فريدةً من نوعها في التاريخ، ولكن في الوقت نفسه، يتعرض سكّان غزة لقصفٍ إسرائيليّ همجيّ.
إنها اللحظة المناسبة التي توجِبُ على العالم الإسلامي أن يوحّد كلمتَه من أجل إيصال كل أنواع المساعدات إلى الشعب الفلسطيني المظلوم ومن أجل التوافق على إيجاد حلٍّ عادلٍ يحسم قضيةَ فلسطين للأبد.".
اگر نوجوان نسل کو اپنے تہوار پھیکے و بے رونق اور اغیار کے تہوار پر رونق و گرم جوش لگیں تو یہ مقام فکر ہے۔ عید کا دن تو سو کر گزارا جاۓ مگر نیو ائیر نائیٹ رات بھر جاگ کر منائی جاۓ ۔۔۔ قربانی کے جانور کے خون سے تو بِدکا جا رہا ہو مگر ہولی کے لال رنگ ایک دوسرے پر فخریہ اچھالے جائیں ، قربانی کا گوشت رشتہ داروں تک پہنچانا مصیبت لگے مگر ویلینٹائین کے پھول نامحرموں کو دینے کے لیے ایک مکمل دن خاص کر لیا جاۓ تو یقینا ایسی قوم ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنی تہذیب سے دور اور اغیار کے طریقوں کے قریب ہو رہی ہے جو یقینا لمحہ فکریہ ہے۔
میں البرہان فلڈ ریلیف کے مخلص اور جفاکش رضاکاروں کی محنت و مشقت کو سلام پیش کرتا ہوں۔ آپ نے جس طرح اپنے مبتلاۓ آزمائش بہن بھائیوں اور ماؤں بچوں کا ساتھ دیا اور راحت و آرام تج کر ان کے ساتھ ان کی مدد کرتے وقت گزارا اس کا اجر اللہ تعالی ہی آخرت میں عطا فرمائیں
#AlburhanFloodRelief
سندھ کے ایک ہاری کسان کی فریاد سنیں
سندھ سارا کا سارا ڈوب چکا ہے اس وقت. میں تو شاباش پیش کرتا ہوں ان مولویوں کو انہوں نے یہاں چیزیں پہنچائیں ہیں، ہمارے پاس کھانے کو اب کچھ بھی تو نہیں ہے، کافی لوگوں کو کروڑوں ڈالر ملے ہیں پر وہ سب کے سب کھا گئے ہیں، متاثرین کو کچھ نہیں پہنچایا
What was once a home, is now just a dream!
=====
Looking at the ruins of their houses from this devastating flood, and helplessly wondering what to do next.
#AlburhanFloodRelief#FloodsInPakistan
یہ خاندان کھلے آسمان تلے رہ رہا تھا، آس پاس سیلاب کے پانی کے باعث بیمار ہو چکے تھے۔ الحمدللہ البرھان فلڈ ریلیف ٹیم کے ساتھیوں نے ان کے لیے ٹینٹ کا انتظام کیا، راشن پہنچایا اور موبائل میڈیکل وین و ڈاکٹر لے کر پہنچے ان کا چیک اپ کر کے دوا بھی دی۔ (علاقہ منجھو شوری، بلوچستان)
سیلاب زدہ علاقوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ صورتحال بگڑتی جا رہی ہے۔کھڑا سیلابی پانی مہلک بیماریوں کا باعث بن رہا ہے۔لاکھوں لوگ کھلے آسمان تلے ہیں۔کہیں ہمارے جذبے ٹھنڈے تو نہیں پڑ رہے ؟ عزم کر لیجئیے کہ متاثرین کی مکمل بحالی تک ہم ان کی فکر اور مدد کرتے رہیں گے۔
#AlburhanFloodRelief
ان شاء اللہ آج رات 8 بجے البرہان کے ایک سالہ ویک اینڈز علم دین کورس کا پوسٹر شئیر ہوگا اور اس کے ساتھ ہی اسلام آباد،کراچی، لاہور ،پشاور ،سیالکوٹ ،مردان اور راولپنڈی میں 2200 نشستوں پر البرہان ڈاٹ او آر جی پر رجسٹریشن کھل جاۓ گی۔
اس پیغام کو پروفیشنلز اور بزنس کمیونٹی تک پہنچائیے
Thanks to Almight Allah for raising us in Ummah of our beloved Holy Prophet Muhammad (S.A.W.W)
Al-Burhan is offering #RamadanSeerateRasoolkSath course nearest to your home.
Apply at: https://t.co/g9mhvmFYdb
#AlBurhanSeeratCircles
I request all my friends to join https://t.co/8I0VU3VFcH will be a life changing experience insha'Allah
Al-Burhan is offering #RamadanSeerateRasoolkSath
course nearest to your home.
Apply at: https://t.co/YBWnatYqW9
#AlburhanSeeratCircles
The condition of a Muslim's heart should be such that his heart is beating the river of love of the Holy Prophet
Al-Burhan is offering#RamadanSeerateRasoolkSath course nearest to your home.
Apply at: https://t.co/SJNaAYYSr4
#AlBurhanSeeratCircles
Prophet SAW was given the highest of intellect and wisdom. Study his life to know more by enrolling in Seerat Circle.
https://t.co/pJaS4V5Ssw
#RamdanSeeratRasoolkSath#AlburhanSeeratCircles
🌙 رمضان سیرت رسول ﷺ کے ساتھ؟
آپکے رمضان کے فیوض و برکات کو مزید بڑھانے کیلئے البرھان 50 سے زائد شہروں میں 450 مختلف مقامات پر سیرت سرکلز کا انعقاد کر رہا ہے
🔸 اپلائی کرنے کا لنک 👇
https://t.co/g9LDpHWxTO
⭕ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 30 مارچ، 2022
#AlburhanSeeratCircles