تحریک انصاف کے ساتھ 90 فیصد پاکستانیوں کی سپورٹ حاصل ہے، وہ تو حق سچ کی آواز اٹھاتی رہی ہے اور اٹھاتی رہے گی، اسے انڈیا کی سپورٹ کی ضرورت نہیں ہے-
لیکن جب آپ نے اس ملک پر عالمی لیول پر مصدقہ چور ڈاکو حکمران بنا کر بٹھائے تھے، تو تب آپ پاکستان کا کونسا بھلا کر رہے تھے؟
اب جب ساڑھے تین سال سے بھرپور زور لگانے کے بعد ملکی معیشت کو تباہ کر بیٹھے ہو تو پاکستان کا کونسا بھلا کر رہے ہو؟
پھر جب آپ نے اپنی ہی قوم پر گولی چلائی تھی، تب آپ پاکستان کی عالمی دنیا کی نظروں میں کیا خدمت کر رہے تھے؟
اب یہ واضح ہو چکا ہے کہ نیشنل سکیورٹی کو تھریٹ عمران خان نہیں ہے، نیشنل سیکیورٹی کو تھریٹ یہ جعلی نظام ہے، جو چل بھی نہیں رہا !
#THELAWOFATTRACTION
WE ARE ALL IN THIS TOGETHER DO NOT UNDER ESTIMATE THE POWER OF POSITIVE THOUGHT! ESPECIALLY COLLECTIVE POSITIVE THOUGHT! #FARTBOY IS GOING TO REACH $4 EASILY!
HOLD THAT THOUGHT AND VISUALIZE IT IN YOUR MIND EVERYDAY AS OFTEN AS POSSIBLE STARTING NOW AND IT WILL MANIFEST INTO REALITY.
DO IT! I'M NOT JOKING! VISUALIZE AS OFTEN AND AS DETAILED AS POSSIBLE!
FARTBOY TO $4
BOOKMARK THIS! ❤️
عمران خان نے پورے سسٹم اور عاصم منیر کو اتنی بری طرح ہرایا ہے کہ ہر وقت وہ کھیل کے رولز چینج کرنے میں لگے ہوتے ہیں ، کبھی زور زبردستی سے اور کبھی آئینی ترمیم سے۔
ان سب کو یہ نہیں پتہ کہ کچھ اصول قدرت کے بھی ہوتے ہیں اور ان کے مطابق عمران خان ان سب کو مات دے چکا ہے عوام کی مدد سے! اب وہ لوگ آگے جو کچھ بھی کریں، پہلے اپنی مایوسی، محرومی اور ناکامی لوگوں کو دکھائیں گے اور پھر طاقت دکھانے کے باوجود اور رسوا ہوں گے کیونکہ اس سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، الٹا پاکستان کو نقصان پہنچے گا اور لوگ اور شدت سے ان کے خلاف ہوں گے۔ یہ سائیکل تین سال سے چلا کر اپنا دیوالیہ نکال لیا ہے- یہ وقت اصلاح کا ہے!
#ایکسٹینشن_نامنظور