کتنی جلدی یہ ارمان گذر جاتا ہے
پیاس لگتی نہیں افطار گذر جاتا ہے
ہم سب گنہگاروں کی مغفرت کر یا اللہ عبادت ہوتی نہیں اوررمضان گذرجاتا ہے
https://t.co/01YgRyCaXo
جےدم جیسوں یادکریسوں
برکتاں ماہ رمضان دیاں
امت نبی تےنازل ہویاں
رحمتاں رب رحمان دیاں
جے دم جی سُوں یاد کریسوں
https://t.co/lTF9XjrMNF
گورنمنٹ سیکنڈری سکول چک نمبر 42-43 ٹی ڈی اے بھکر کے 4th کلاس کے ہونہار سٹوڈنٹ
*محمد* کی خوبصورت آواز میں بہت ہی پیاری تلاوت.
Regard's:
#Danish_Mehmood_Khan_[email protected]
"DANISH-TV"(BK)
https://t.co/MDzv3pfRGZ
#DANISH_TV#khan#BHAKKAR
https://t.co/eTB49xPKAU
*مزمّل حیات قادری* کی آواز میں بہت خوبصورت نعت... 👆الحمد للہ.. ہینڈ فری لگا کے 1 مرتبہ توجہ سے لازمی سنیں،پسند آئے تو لائک ضرور کریں اور کومینٹس کی صورت میں فیڈ بیک ضرور دیں... شکریہ
Regard's:
#Danish_Mehmood_Khan_
https://t.co/MDzv3pgpwx
#DANISH_TV
https://t.co/XbccOfg0vE
ہم سب کو ہو مبارک رمضان کا مہینہ
ہر جاں بنی ہے کعبہ ہر دل بنا مدینہ🤲
Regard's
#danish_mehmood_khan_
DANISH-TV
[email protected]
https://t.co/UMqCJ8l38o
https://t.co/XbccOfg0vE
بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے
پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے
بخشش پہ آتا ہے جب امت کے گناہوں کو
تحفے میں گناہ گاروں کو ماہِ رمضان دیتا ہے
Regard's
#Danish_Mehmood_Khan_
https://t.co/5EsdhjVKou
DANISH-TV
[email protected]
https://t.co/UMqCJ8l38o
https://t.co/XbccOffsG6
چشم بار ہو کہ مہمان آ گیا
دامن میں الہی تحفہ ذیشان آ گیا
بخشش بھی، مغفرت بھی،جہنم سے بھی نجات
دست طلب بڑھاؤ کہ رمضان آگی
Regard's
#Danish_Mehmood_Khan_
https://t.co/fipqQ9F1NU
DANISH-TV
[email protected]
https://t.co/UMqCJ8kviQ