سعودی عرب نے اگر پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیا ہے تو یہ کسی جذباتی فیصلے کا نتیجہ نہیں بلکہ پاکستانی فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیت، جنگی مہارت اور عالمی اعتماد کا اعتراف ہے۔
دنیا جانتی ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج صرف سرحدوں کی محافظ نہیں بلکہ خطے کے امن اور دفاع کی مضبوط علامت ہیں۔
آج کے دن کا ہیرو
جس نے جنگ میں فرنٹ سے لیڈ کیا
دوران جنگ جہاز اڑا کر دشمن کی سرکوبی کے لئے گیا
ظیہر احمد بابر سدھو
ہمارا سرمایہ افتخار
پاک فضائیہ زندہ باد
پاکستان زندہ باد
بھارت کے ایر ڈیفنس سسٹم ایس فور کورٹ تباہ کرنا پوری جنگ کے دوران سب سے خطرناک مشن تھا یہ کتنا خطرناک مشن تھا اور خودکش مشن جیسا سمجھا جاتا تھا سن کر آپ حیران رہ جائیں گے
شائید اسی لیے ہی فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر زندہ باد نے کہا تھا کہ ہم نے آپریشن بنیان المرصوص میں اللہ تعالی کی مدد آتے ہوئے دیکھی ہم نے اللہ تعالی کی مدد کو محسوس کیا
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے ایک ہزار کلومیٹر کی رفتار سے جے ایف 17 تھنڈرز کے ذریعے دشمن ایس 400 کو کیسے تباہ کیا؟
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
افواج پاکستان زندہ باد
ان صاحب کا نام یوسف علی ہے۔ ان کا تعلق ساوتھ انڈیا کے صوبہ کیرالہ سے ہے۔ گلف میں ان کے outlets لولو ہائپر مارکیٹ، لولو منی ایکسچین کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ سننے میں آیا ہے کہ جب یہ بندہ دبئی آیا تھا ایک کھوکھے پر ہیلپر کے ویزے پر آیا تھا اس کے بعد اس کو اللہ نے اتنی ترقی دی کہ اب یہ امارات کے کامرس کونسل کا ممبر ہے۔ سب سے اہم بات کہ بندہ انتہائی ڈاون ٹو ارتھ ہے۔
پاکستان کے مئی 2025 میں بھارت پر پکے نشانے لگانے متعلق سی این این کی خصوصی رپورٹ
مئی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی لڑائی کے دوران، پاکستان نے بھارتی پنجاب میں واقع آدم پور ایئر بیس پر بڑا حملہ کیا۔ یہ حملہ اتنا ٹھیک نشانے پر لگا کہ بھارت گھبرا گیا اور اس نے فوراً انٹرنیٹ اور عوامی نقشوں سے اس جگہ کی معلومات اور لوکیشن (Coordinates) مٹا دیں یا بدل دیں تاکہ پاکستان دوبارہ وہاں حملہ نہ کر سکے
سی این این کے مطابق، بھارت کا نقشے بدلنا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی حملہ بہت کامیاب رہا تھا۔ اس واقعے نے یہ ظاہر کیا کہ جنگ کے دوران بھارت کے لیے اپنے ہوائی اڈوں کو بچانا کتنا مشکل ہو گیا تھا۔ اس پورے مشن کو 'آپریشن بنیان المرصوص' کا نام دیا گیا تھا، جس پر ماہرین آج بھی حیران ہیں
مئی 2025 میں پاک بھارت جنگ کے دوران پاکستانی فوج کی کارکردگی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا بھارت نے جدید اسلحے کے بل بوتے پر جنگ تو شروع کی لیکن اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا پاکستانی فوج کے بہترین تال میل اور فوری جوابی کارروائی نے بھارتی فوج کو دفاعی پوزیشن پر آنے پر مجبور کر دیا جس کی انہیں توقع نہیں تھی ایک سال بعد اب ماہرین بھی یہ تسلیم کرتے ہیں کہ اس جنگ سے خطے میں بھارت کا اثر و رسوخ کم ہوا ہے جبکہ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ اور عزت میں اضافہ ہوا ہے
May Allah reward the Field Marshal Hafiz Asim Munir for facilitating the agreement between Saudi Arabia 🇸🇦 and Pakistan. No doubt it is a proud moment in the history of Pakistan and its an honour for every Muslim to defend the land of Haramain Sharifain.
May Allah bless both countries
🚨🇵🇰 Field Marshal Asim Munir will be studied in the world’s top military academies for his achievements and career journey—from the start of his service to becoming the most recognized and influential military chiefs of this decade, reports.
Thank you to Pakistan and its Great Prime Minister and Field Marshall, two fantastic people!!! President DONALD J. TRUMP
(TS: 17 Apr 10:30 ET)
ہم تو مذاق سمجھتے تھے مگر گوروں نے تو سچ میں میری جند میری جان جنرل عاصم منیر کہنا شروع کر دیا ہے ٹرمپ اسے غیر معمولی صلاحیتوں والا فیلڈ مارشل کہتا ہے تعصب سائیڈ پر رکھ کر اس گورے سے سنیں دنیا عاصم منیر کو کیا سمجھ رہی
باقی ہر یوتھیے کی وال تک لازمی پہنچنی چاہیے
Breaking News:
If Pakistan succeeds in mediating and a deal between US and Iran is signed, there is a high chance that Pakistan's military chief Asim Munir along with PM Sharif will be nominated for Nobel Peace Prize for 2026.
🚨 تمام اسرائیلی طیارے سائپرس میں پناہ لینے پر مجبور 🚨
پاکستان ائر فورس نے سعودی ڈیفنس سنبھالتے ہی پہلا جھٹکا اسرائیلی ایئر فورس کو دے دیا۔ اردنی ایر سپیس کی خلاف ورزی کی کوشش کی تو پاکستانی شاہینوں کی وارننگ ہی کام کر گئی۔۔🇵🇰💪🇵🇰
Mr President, on behalf of the people of Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir, and on my behalf, I express my deep and profound appreciation for your kind and gracious words.
@realDonaldTrump
پاکستان کا سعودیہ کا ڈیفنس سنبھالتے ھی اسرائیلی ائیر فورس سے پنگا
شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستانی شاہینوں نے اسرائیلی طیاروں کو وارننگ جاری کر دی واپس دفعہ ھو جاؤ نہیں تو پھڑکا دیں گے
🇸🇦♥️🇵🇰✌️