آپ سب کو PUBG گیم میں Pochinki کا مقام یاد ہے؟ بس پڑوس آج کل نکے اور وڈے چوھدری کے لیے Pochinki بنا ہوا ہے۔ Loot کے چکر میں آئے تھے، اب ان کو ہیڈ شاٹ پڑ رہی ہیں۔ یہ سالے پھنس گئے ہیں۔
#IranIsraelWar#Iran#MiddleEast
شعور بھی اور ترقی بھی۔
قبائلی ضلع خیبر کے تحصیل جمرود میں جدید مضامین اور انکے لئے جدید لیبارٹریز کا قیام۔ جس کا وزیر اعلیٰ عنقریب افتتاح کرینگے انشاءاللہ
عمران خان کا ویژن- انسانوں پر سرمایاکاری
اے جذبہ دل گر میں چاہوں
ہر چیز مقابل آ جائے
منزل کے لیے دو گام چلوں
اور سامنے منزل آ جائے
ہاں یاد مجھے تم کر لینا
آواز مجھے تم دے لینا
اس راہ محبت میں کوئی
درپیش جو مشکل آ جائے
اس راہ محبت میں کوئی
درپیش جو مشکل آ جائے
اے جذبہ دل گر میں چاہوں
اے دل کی خلش چل یوں ہی سہی
چلتا تو ہوں ان کی محفل میں
اس وقت مجھے چونکا دینا
جب رنگ پہ محفل آ جائے
اے راہبر کامل چلنے کو
تیار تو ہوں پر یاد رہے
اس وقت مجھے بھٹکا دینا
جب سامنے منزل آ جائے
آتا ہے جو طوفان آ نے دو
کشتی کا خدا خود حافظ ہے
مشکل تو نہیں ان موجوں میں
بہتا ہوا ساحل آ جائے
بہزاد لکھنوی
US State department condemned electoral violence, restrictions on access to the Internet and telecommunication services, and concerned about allegations of interference in the electoral process. Claims of interference or fraud should be fully investigated. https://t.co/cOTA5gdBzE