پہلی بار، ترکی کے جنگی طیارے روس اور بین الاقوامی اتحاد کے ساتھ معاہدے کے خاتمے کے بعد شام میں داخل ہوئے، انہوں نے شمالی شام میں دریائے فرات پر PKK/PYD دہشت گرد تنظیم کے متعدد مقامات پر بمباری کی۔
#بریکنگ_نیوز🔥🔥🔻🔻
غزہ کتائب القسام مجاہدین نے حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ شہید کے نام سے اسرائیلی دہشت گردوں پر حملے کی دھماکے دار ویڈیو جاری کردی
اس ویڈیو میں مجاہدین نے تین مراحل میں اسرائیلی دہشت گردوں کے خلاف گھات لگا کر حملہ کیا ہے
جس میں اسرائیل کے ٹینک فوجی گاڑیاں بلڈوزر اور باقی آلات کو تباہ کیا گیا
خانیونس علاقے میں جمع ہونے والے یہودی فوجیوں کو بارودی بموں کے ذریعے اڑایا گیا
یاد رہے گزشتہ ایک سال سے غزہ مجاہدین اسرائیلی دہشت گردوں کو جہنم واصل کررہے ہیں
مزید اس ��رح کی ویڈیوز کے لیے ہمارے اس X اکاؤنٹ کو فالو کریں اور آگے نشر کریں
ہمارا پرانا X اکاؤنٹ فی الحال پابندی کی زد میں ہے
اس کے علاوہ ہمارے ٹیلی گرام چینل کو بھی فالو کریں 👇
https://t.co/ivfPClmcC0