سی سی پی او پشاور @DrMianSaeedPSP کا رات گئے حیات آباد سب ڈویژن کا دورہ۔
عبادت گاہوں، اہم مقامات اور حساس تنصیبات کی سکیورٹی کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ایس پی کینٹ عبداللہ احسان اور ایس ڈی پی او محمد جنید کھرل ہمراہ موجود تھے
1/2
آئی جی ذوالفقار حمید کی وژن اور سی سی پی او کی ہدایات پر:
✔️ 13,000 مرلہ زمین قبضہ مافیا سے واگزار کر کے اصل مالکان کے حوالے
✔️ 43 کروڑ 78 لاکھ روپے حقدار مالکان کو واپس کیے گئے
✔️ 34 جرائم پیشہ گینگز کے 68 ملزمان گرفتار
✔️ 24 گاڑیاں، 144 موٹر سائیکلیں، 251 موبائل فونز برآمد