غم میں تمام رات کا ــــــــ جاگا ہُوا تھا مَیں
صُبحِ چمن میں چین سے سویا ہُوا تھا مَیں
اِک ہفت رنگ ہار گرا تھا مرے قریب
اِک اجنبی سے شہر میں ، آیا ہُوا تھا مَیں
ترتیب مجھ کو پھر سے نئی عمر سے دیا
اِک عمر کے طلسم میں بکھرا ہُوا تھا مَیں
https://t.co/DnEIhvhl9J
آئیں ایک دوسرے سے جڑیں، سپورٹ کریں اور مل کر آگے بڑھیں۔
Connect with amazing people from around the world and grow together.
Join the Space, share the link, connect and support each other.
سب کو خوش آمدید 🌍
Follow Host, Co-Host, Speaker Panel and all active members
https://t.co/fUx4wNv5s2
دشمن بنانے کے لیے ضروری نہیں کہ لوگوں سے لڑا جائے آپ ذرا کامیاب تو ہوں، دشمن خیرات میں ملیں گے
It is not necessary to fight people to make enemies. If you are successful, you will meet your enemies in charity.
🔥✍️🏻🖤
https://t.co/yWp5Ks3YLu