❤السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤
وہاں اِک سانس مِل جائے یہی زِیست کا حاصل۔۔۔!!
وہ قِسمت کا دَھنی ہے جو گیا دَم بَھر مدینے میں۔۔💙
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ"
Good Morning everyone 🖤
اســــــــلام علیکــــــــم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
سکون کا دوسرا نام اللہ کے حضور سجدہ کرنا اور اُسی کے آگے سر خم کر کے اپنے وجود کو اُسی کے سپرد کردینا
یا اللّٰہ!!
ہمیں غفلت سے نکال، ہدایت کی روشنی عطا فرما
آمین یارب العالمین
#متاعِ_دل