سرفروشی کے انداز بدلے گئے
دعوت قتل پر مقتل شہر میں,
ڈال کر کوئی گردن میں طوق آ گیا
لاد کر کوئی کاندھے پہ دار آ گیا.
@FaizAhmedFaiz
طوق = مجرم کی گردن میں جو وزنی لوہا ہوتا ہے۔
دار = ایک لکڑی جس پر مجرموں کو ہاتھوں اور پاؤں میں میخیں ٹھوک کر لٹکادیا جاتا ہے.
اس معصوم چہرے کو دیکھیں،
اس کے باندھے ہوئے ہاتھوں کا واسطہ،
اس کی جھکی ہوئی آنکھوں کا واسطہ ہمیں اپنی پریا کماری واپس پہنچادیں۔
ایک ماں کی دنیا اسے واپس لوٹادیں،
سندھ کا امن واپس لوٹادیں۔🙏
#BringBackPriyaKumari

یہ چھ ماہ کی بچی بھی آپ سے التجا کر رہی ہے کہ اس کی بہن پریا کماری کو اپنے گھر پہچایا جائے۔
ایک ماں کی حیثیت سے ہمیں احساس ہے کہ پریا کماری کی ماں کی کیسی حالت ہوگی جس کی بچی پچھلے دو تین سالوں سے غائب ہے۔
خدارا پریا کو رہا کریں۔🙏

@SabaSindhi3 اس معصوم چہرے کو دیکھیں،
اس کے باندھے ہوئے ہاتھوں کا واسطہ،
اس کی جھکی ہوئی آنکھوں کا واسطہ ہمیں اپنی پریا کماری واپس پہنچادیں۔
ایک ماں کی دنیا اسے واپس لوٹادیں،
سندھ کا امن واپس لوٹادیں۔🙏
#BringBackPriyaKumari
@SabaSindhi3 یہ چھ ماہ کی بچی بھی آپ سے التجا کر رہی ہے کہ اس کی بہن پریا کماری کو اپنے گھر پہچایا جائے۔
ایک ماں کی حیثیت سے ہمیں احساس ہے کہ پریا کماری کی ماں کی کیسی حالت ہوگی جس کی بچی پچھلے دو تین سالوں سے غائب ہے۔
خدارا پریا کو رہا کریں۔🙏
#BringBackPriyaKumari
daughters of Shaheed Hidayat Lohar seeking justice for their father, whose life was brutally taken. They called the community to unite in support Justice For Hidayat Lohar . The Youth has introduced hashtag #StateKilledHidayatLohar
پاکستانی ایجنسی ISI نے ہدایت لوہار کو 2017 میں لاپتہ کرنے کے بعد ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلایا لیکن عدالت نے ڈھا��ی سال بعد بےگناہ قرار دے کر رہا کردیا، اسکے بعد 2023 میں دوبارہ اغوا کیا گیا لیکن اب 3 دن قبل قتل کردیا۔
ظلم کی انتہا ہے
#StateKilledHidayatLohar
پاکستانی ایجنسی ISI نے ہدایت لوہار کو 2017 میں لاپتہ کرنے کے بعد ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلایا لیکن عدالت نے ڈھائی سال بعد بےگناہ قرار دے کر رہا کردیا، اسکے بعد 2023 میں دوبارہ اغوا کیا گیا لیکن اب 3 دن قبل قتل کردیا۔
ظلم کی انتہا ہے
#StateKilledHidayatLohar
ہدایت لوہار کی زندگی قیمتی تھی، ریاست کے ہاتھوں ان کی موت ایک المیہ ہے۔ ہم اس معاملے میں شفافیت اور احتساب کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#StateKilledHidayatLohar
پاکستان کی بربریت کی کوئی انتہا نہیں! ہدایت لوہار نامی ایک بھترین استاد کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا ہے۔ ہم انصاف مانگتے ہیں! #StateKilledHidayatLohar@UN@HRC@amnesty