FFC wins Best ESG Reporting Award, conferred upon FFC at 20th Annual Excellence Award Ceremony organized by CFA Society, Pakistan. Company Secretary FFC, Brig Irfan Khan (Retd) received the award.
فاسفورس صحت مند نشوونما اور اقتصادی پیداوار کے لیے درکار دوسرا اہم عنصر ہے۔ ڈائی امونیم فاسفیٹ (DAP)، جس میں 18% نائٹروجن اور 46% فاسفورس ہوتا ہے ۔ ڈی اے پی پودوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے اور پھول اور اناج کی تشکیل کو بہتر بناتا ہے۔ #dap#dapkhaad#dapfertilizer#dapprice#engr
تخم ملنگا کی کاشت اکتوبر میں ہوتی ہے۔فی ایکڑ پیداوار 10من تک آجاتی ہے۔فی من ریٹ 40 سے 45 ہزار ہے۔اسکی کاشت کا فی ایکڑ خرچ 35ہزار سے ذیادہ نہیں۔کسان ایک دو ایکڑ پر کاشت کریں۔ایکسپورٹ بھی ہوتا ہے