بنو قابل پروگرام نوجوانوں میں مایوسی ختم کر کے آگے بڑھنے کی امید پیدا کر رہا ہے، ہزاروں نوجوان مفت آئی ٹی کورسز کرنے کے بعد جابز حاصل کر کے اپنے قدموں پر کھڑے ہو رہے ہیں
جعلی نتائج پر منتخب اسمبلی کی پاس کردہ چھبیسویں آئینی ترمیم کو جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے، سپریم کورٹ سے مطالبہ ہے کہ فل کورٹ بنا کر اس مقدمے کو لائیو سنا جائے
” حق دو عوام کو“ تحریک آگے بڑھ رہی ہے، سرگودھاکے شاندار جلسہ عام میں مرد و خواتین کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نوجو��نوں کا جذبہ دیدنی تھا۔ ممبر سازی مہم کو بھرپور پذیرائی ملی ہے۔ اب اگلے مرحلے میں ملک بھر میں نچلی سطح تک عوامی کمیٹیاں بنائیں گے۔ ان شاءاللہ
سیاسی جماعتوں کے لیے یہ سوالیہ نشان ہے کہ ہر اہم موقع پر ان کے لوگ کیوں بک جاتے ہیں یا دباؤ کا شکار ہو جاتے ہیں؟ جماعت اسلامی قانونی مشاورت کر رہی ہے کہ کس طرح ان آئینی ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جا سکتا ہے؟
#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
لاہور-امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت منعقدہ میگا پلانٹیشن ڈرائیو میں حصہ لیا اور اپنے خطاب میں کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے 11 لاکھ درخت لگانا قابل تحسین اقدام ہے اور اس مہم کا ہر پاکستانی کو حصہ بننا چاہیے۔
امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان،ٹاؤن چیئرمین نیو کراچی محمد یوسف کے ہمراہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نیو کراچی کے تحت گودھ��ا کپڑا مارکیٹ سیکٹر 11G اور پٹنی مدرسہ روڈ سیکٹر 11F میں دو بڑی سڑکوں کا افتتاح عوام سے ملاقات اور خطاب۔اس موقع پر چیئرمین یوسی 10 فیصل احمد قاری موجود ہیں ۔
صہیونی ریاست کے مظالم سے فلس��ی نیوں کے جذبہ حریت کو نہیں دبایا جا سکتا، حق کی راہ میں بہنے والا لہو ضائع نہیں جاتا، اہل فلس طین کی جدوجہد امت مسلمہ کی طرف سے فرض کفایہ اور مسلمانوں حکمرانوں کی غیرت پر سوالیہ نشان ہے
گلشن اقبال 13D-1 میں خلفاء راشدین پارک کا افتتاح
مہمان خصوصی :محترم منعم ظفر خان (امیر جماعت اسلامی کراچی)
خصوصی شرکت :محترم اظہر عمر (نائب امیر جماعت اسلامی کراچی
محترم زاہد عسکری
(سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی کراچی)
اس موقع پر ٹاؤن چئیرمن ڈاکٹر فواد احمد ، وائس چیئرمین ابراہیم صدیقی اور کثیر تعداد میں یوسی چیئرمینز ، کونسلرز اور عمائدین گلشن اقبال بھی موجود تھے ۔
#آئیے_ملکر_گلشن_کو_گلشن_بنائیں
#TMCGulshan
جماعت اسلامی نے 300فلسطینی طلبہ و طالبات کو اپنے خرچ پر پاکستانی میڈیکل کالجر میں پڑھانے کی دعوت دی ہے، 100 کے قریب طلبہ پہنچ چکے ہیں۔ الحمدللہ
#foryou#viralvideos
اسرائیل کے یحیی سنوار کی آخری ویڈیو جاری کرنے کے کیا مقاصد تھے لیکن الٹ گئی سب تدبیریں۔۔۔۔۔۔۔!
Why Israel Released Sinwar's Last Video but.... | Ammar Khan Yasir Official | Focus Media
#ammarkhanyasir#YahyaSinwar#HamasLeader#IsraelHamasConflict#MiddleEastPolitics #GeopoliticalAnalysis #IsraelNews #GazaConflict #HamasWar #يحيى_السنوار
آئینی ترمیم پر حکومت اپوزیشن مک مکا قبول نہیں کریں گے
اپوزیشن پوری ترمیم مسترد کرے
اگرارکان پر دباؤ ہے تو سپریم کورٹ جائیں
لوگوں پر بات ڈال کر پارٹی کو بچایا جاتا ہے
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
@NaeemRehmanEngr
مرتضیٰ وہاب گمشدہ!
*218 ارب کہاں خرچ ہورہے ہیں؟*
زمین پر تو نظر نہیں آرہے!
کراچی کی ٹوٹی سڑکیں کب بنیں گی؟
امیر جماعت اسلامی کراچی جناب منعم ظفر خان
@monemzafarkhan
جماعت اسلامی نے 300فلسطینی طلبہ و طالبات کو اپنے خرچ پر پاکستانی میڈیکل کالجر میں پڑھانے کی دعوت دی ہے، 100 کے قریب طلبہ پہنچ چکے ہیں۔ الحمدللہ
#foryou#viralvideos