رب سوہنڑا شالا پاکستان کی عزتاں قائم رکھے۔۔
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر لگتا ہے قسمت کے دھنی ہیں۔ پچھلے سال مئی کے بعد ان کی قسمت کا ستارہ اونچا جار رہا ہے ( ویسے وہ Gemini ہیں اور صدر ٹرمپ کا بھی یہی اسٹار ہے)۔
جنرل عاصم ایران میں ہیں جب یہ سب خبریں بریک ہورہی ہیں جس سے دنیا سکھ کا سانس لے سکے گی۔
خبریں آرہی ہیں کہ ایران امریکہ معاہدہ تقریبا طے پا گیا ہے اور کہا جارہا ہے اتوار کو اسلام آباد میں شاید سائن ہو جائے گا جس کے لیے صدر ٹرمپ کی آمد متوقع ہے۔اگر ٹرمپ آئے تو پھر ایرانی صدر مسعود صاحب بھی اسلام آباد آئیں گے۔
ایران کے وزیرخارجہ نے ٹوئٹ کیا ہے کہ فوری طور پر آبنائے ہرموز کو کھول دیا گیا ہے جب تک لبنان اسرائیل سیز فائر چلے گی۔
ٹرمپ نے فوری طور پر ہرموز کھولنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا ہے بلکہ شاید سکون کا بہت بڑا سانس بھی لیا ہوگا۔
اب ایک اور خبر بھی آرہی ہے کہ امریکہ ایران کو پیشکش کررہا ہے کہ بیس ارب ڈالرز کے بدلے بچا کچھا ایٹمی مواد ہمیں دے دیں۔
یہ ویک اینڈ بہت بڑی عالمی خبروں کا ہے اور اس میں اگر کسی نے عزت کمائی ہے تو وہ پاکستان نے کمائی ہے ۔ 1947 کے بعد دو ایسے مواقع آئے ہیں جب ہمارے ملک اور ہماری عزت عالمی سطح پر بنی ہے۔
1998 میں جب نیوکلیر دھماکے کیے جس پر عالمی ورلڈ نے عزت کی نگاہوں سے دیکھا اور اب اتنی خوفناک جنگ نہ صرف ختم کرائی بلکہ جیسے چین اور امریکہ کے درمیان 1971 میں ہنری کسنجر کی خفیہ چین وزٹ میں رول ادا کیا تھا وہی اب ایران اور امریکہ کے درمیان کیا ہے۔ جو کام پوری دینا 1979 سے مل کر نہ کر سکی وہ اب پاکستان نے کر دکھایا ہے۔ یہ معمولی کام نہیں۔ اس پر اس ملک کی سیاسی اور فوجی اور سفارتی لیڈرشپ کو مبارکباد اور شاباش بنتی ہے۔
ساری عمر پاکستان کو عالمی سطح پر کٹہرے میں ہی کھڑا پایا، انکوائری بھگتیں، سنگین الزمات، کہیں پٹاخہ بجا تو بھی ہم ملزم ٹھہرے۔ دنیا بھر کا میڈیا ہمیں برا بھلا کہتا رہا اور جو ہم نے طالبان کے برسوں لشکر بنوا کر بدنامی کمائی اس کا ازالہ اب ہورہا ہے۔
میرا ایک دوست جب بھی ملے گا ایک بڑی خوبصورت دعا دیتا ہے کہ رب شالا عزتاں قائم رکھے۔ آپ بھی سب دعا کریں سوہنڑا رب پاکستان اور پاکستانیوں کی یہ عزتیں قائم رکھے، انشاء اللہ۔
تحریر/رئوف کلاسرا
فلسطین کے لیے آواز یہ گورے اٹھا رہے ہیں یہ امریکہ کے سابق فوجی ہیں یہ قید ہو رہے گرفتاریاں دے رہے مگر مرنے والے غزہ کے بچوں کی آواز بن رہے ہیں
آپکو اعزازی سید یا اس کا وہ امریکی شراب فروش نورانی کبھی فلسطین کے حقوق پر بات کرتا نہی ملے گا
یہ فرق ہے
Prime Minister of India @narendramodi is not against Pakistan only he actually hates Muslims. Listen to his speeches carefully. He and his colleagues targets not only Muslims but they take pride by insulting Azan and Namaz. A big majority of Indians don’t agree with them.
جس نے بھی یہ شاہکار بنایا کمال کر دیا ایک پپی ادھر ایک پپی ادھر
نریندر کام ہے میرا
سرینڈر کام ہے میرا
یوتھیوں کے باپو شری نریندر کی بجا کر رکھ دی دل کھول کر شییر کیجیے
اور ناظرین الحمدللہ پاک فضائیہ کی حیران اور پریشان کُن تباہیوں کا ذکر اب عالمی سطح تکر پہنچ گیا ہے اور انٹرنیشل میڈیا تصدیق کررہا ہے کہ پاک فضائیہ نے تہہ لگا دی ہے
پاک فضائیہ زندہ باد
یوتھیوں کے جعلی شعور کا اس سے اچھا پوسٹمارٹم نہیں ہوسکتا، میں نے بھی جب ملک بھر میں سرویز کیے تو یوتھیے عمرانی شعور کی تعریف UNO کی تقریر بیان کرتے تھے، باقی سب آئیں ، بائیں ، شائیں
یہ ہے اصل بات جو اس خبیث اوریا نے کہہ دی کہ عمران اگر مرزا غلام احمد قادیانی کی طرح نبوت کا اعلان کر دے اس کے سپورٹر مان لائن گے
یہی بات ہم کہتے یہ ایک نیا فرقہ اور فتنہ اور سکیورٹی رسک بن چکا ہے
No, he’s not comforting her; he’s putting her to her eternal sleep. Palestinian father in Gaza Strip holds his dead baby between his arms to give her a final hug after she was killed in an lsraeli airstrike.
ہمیں تخریب کار ٹھہرا کر ٹی وی سکرینوں سے ہٹا دیا گیا، ہمارے لیے کوئی سامنے نہیں آیا، کسی کو سو موٹو یاد نہیں آیا لیکن آج کیونکہ ’ساس‘ صاحبہ نے میچ دیکھ رکھا تھا تو اس میں میرا کیا قصور ہے؟
@javeednusrat#WENews#Judiciary#PTI
مزید خبروں/ویڈیوز کے لیے : https://t.co/eNVBsvuGgV
میں اسٹیبلشمنٹ سے پوچھے کی جسارت کر سکتا ہوں، کیا ڈرائی کلینگ مشین ٹھیک ہوگئی ہے؟ اور شہباز شریف صاحب کی خدمت میں ایک شعر، اگلے 6 مہینے کے اندر
'سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا'