جن لوگوں نے پاکستان کا آئین توڑا، اُن کا انجام بہت برا ہوا۔ صرف جرنیلوں کا نہیں بلکہ ججوں کا بھی۔
ایک زندہ مثال قاضی فائز عیسیٰ کی لے لیتے ہیں
حامد میر
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
جیل میں جائے نماز اور کتابیں میری ساتھی تھیں، مگر بعد میں کتابیں بھی بند کر دی گئیں۔ مریم نواز
#pakistan@MaryamNSharif
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
خدا ک�� قدرت۔ آج وہ لوگ "جیل اصلاحات" پر لیکچر دے رہے ہیں جو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے مقدمے میں آج تک عدالت کو کوئی جواب نہ دے سکے،
بلکہ الٹا عمران خان کو بےگناہ، ایماندار ہونے کے باوجود ناحق قید کر کے ان کی بینائی تک چھین لی۔ قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔
https://t.co/BMa9O6xPLx
We demand free Imran khan asap because all the cases against him and his party members are bogus. Imran khan is one honest undisputed true great leader for 90 % population of Pakistan and he's legally elected Prime Minister by the people of Pakistan