نواز شریف کیپٹن صفدر سے کہتا ہے کہ اس بابے کو نچواؤ،
مجھے یہ ویڈیو دیکھ کر بہت دکھ ہوا،
وہ بزرگ آدمی ہے آپ اسے چند پیسوں کے لیے نچوا رہے ہو صرف اپنی ایک ویڈیو کے لیے، عمران ریاض
ڈاکڑ جلیل پاکستان Gen-Z کا قصور نہیں ہے! پاکستانی جرنیل ھندوستان اور اسرائیل کے سیاستدانوں سے زیادہ ظالم اور انسان دشمن ہیں! دہلی کی سڑکوں پہ وہ کچھ نہیں ہو سکتا جو بدنصیب پاکستان میں ممکن ہے!
درست کہہ رہے ہیں آپ! پاکستان میں یہ بچہ ہوتا تو دھشت گردی کا پرچہ کاٹ دیتے، بچے، اسکے باپ اور پورے خاندان کے خلاف! شکر کرو دہلی میں ہے! اسلاماباد میں نہیں!
کسی کو اچھا لگے یا برا، ہم ہر قدم عمران خان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔ محسوس ہوتا ہے کہ تپش بڑھنے والی ہے اور اب یہ صرف باتوں سے روکی نہیں جا سکتی۔ اس بار آزادی یا شہادت کے جذبے کے ساتھ آگے بڑھیں گے، باقی اللّٰہ خیر کرے گا۔
سیاسی ورکرز کے ساتھ ایسا ظلم بھی نہیں دیکھا
55 سو ورکرز جن میں کوئی لیڈر نہیں تھا وہ 26 نومبر اسلام آباد احتجاج میں گرفتار ہوئے اور چھ چھ ماہ جیل کاٹی تھیں
ہلاکتیں زخمی مسنگ ۔۔ ہوئے
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کس نہج پر پہنچا دیا
اب سیاسی ورکرز ان لیڈروں کے پیچھے چلیں گے ؟؟
🚨جس جرت کے ساتھ بہادری مستقل مزاجی غیرت مندی کنسنٹنسی کے ساتھ وقار کے ساتھ اس ظلم جبر کا مقابلہ کیا ہے پاکستان کی تاریخ میں چھوڑیں جنوبی ایشیا نہیں بلکہ پوری دنیا میں مثال نہیں ملتی
عمران خان کو خراج تحسین پیش کر دیا ہے💯👍
سلام @MoeedNj
ڈاکٹر صاحب
ریاست پاکستان کی مہربانی آج ایک اور نوٹس سائبر کرائم کے نام پر ملا
ان تمام مقدمات کو میں اپنے لیئے تمغہ امتیاز سمجھتا ہوں اپنے لیئے فخر سمجھتا ہوں
سیاسی کارکنان کو ہر ادارے کے جانب سے بلوچستان میں گھسیٹا جا رہا ہے
دوسری جانب دہشت گرد دندناتے پھر رہے ہیں۔
ہم کچھ بھی نہیں بھولے ،سب یاد ہے وقت آئے گا اک اک جبر کا حساب ہو گا
فلحال ضمیرفروشوں کو کوئی بتائے کہ پاکستان میں جو ظلم ہوا اسکو تم انڈیا مودی کی گوبر سرکار کے ظلم سے جسٹفائی نہیں کر سکتے ۔۔
مودی بھی طاقت کے نشے میں نوجوانوں کو دبانے ڈرانے کی کوشش کر رہا اور مودی کے یار پاکستان میں یہ کام کر رہے بلکہ انڈیا میں ابھی سمجھو یہ سب کچھ بھی نہیں جو کچھ پاکستان اور آزاد کشمیر میں ہوا اور اب تک ہو رہا ہے ایسا ظلم کہی اور دیکھنے کو نہیں ملتا
قائدِاعظم نے
کہا تھا کہ جرنیل پاکستانی عوام کے
نوکر ہیں !
اس کے بعد انہیں زیارت
بھیج دیا گیا۔
دنیا سے کٹ آف کر کے وہاں
انہیں مرنے کے لیے
چھوڑ دیا گیا۔
وہاں کونسا حکیم تھا، کونسا ہسپتال
تھا؟
اگر تھا، تو قائدِاعظم کے علاوہ
زیارت کی چار ہزار سالہ تاریخ میں
کوئی ایک اور مریض ہی بتا دیں !!
(جاوید ہاشمی)
عمران خان نے خود فیصلہ کرنا ہے کہ اس نے دو دن جیل میں رہنا ہے یا دو سو سال تاریخ میں زندہ دینا ہے، نورین خان نا سیاستدان ہیں نا کچھ اور وہ جزبات میں اپنے بھائی کے لیے کچھ کہہ دیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ سارا میڈیا ان کے پیچھے پڑ جائے، حفیظ اللہ نیازی
عمران خان نے کہا تھا:
“اگر میں اکیلا بھی رہ گیا ناں، تب بھی اس ملک کی حقیقی آزادی کے لئیے کھڑا رہوں گا۔”
دیکھو جرنیلو! آج وہ واقعی تنہا کھڑا ہے، مگر پھر بھی یزید کی بیعت نہیں کر رہا۔ یہی فرق ہر گزرتے دن کے ساتھ تمہارے لیے نفرت اور عمران خان کے لیے محبت میں اضافہ رہا ہے۔
جتنی عمران خان کی قید لمبی کرو گے، عوام تمہیں اس سے دگنا گھسیٹے گی۔
پی ٹی آئ قیادت نی حسبِ معمول عوام کو لولی پاپ دے دیا اور 5 اگست کو پشاور میں جلسے کا اعلان کر دیا جس کی عاصم منیر کی طرف سے مکمل حمایت ہے ،
سسٹم یہی چاہتا ہے کہ صوبے کے اندر جلسہ جلسہ کھیل کر مذید وقت گزارو جیسے تین سال گزار دیے ۔
عوامی راۓ : جلسہ کرنا ہی ہے تو پنجاب میں کرو، پنڈی اسلام آباد میں کر لو ۔۔
اگر وہاں گرفتاریوں کا ڈر ہے تو عمران خان کے آخری پیغام پر امن کر لو ”ڈٹ جاؤ یا ہٹ جاؤ بیغرتو“
مادر ملت فاطمہ جناح بھی غدار تھی تو آج وہ ماں
جسکا بیٹا بے گناہ جیل میں ،بھائی بے گناہ جیل میں
وہ اپنی رائے کا اظہار یا آف دی ریکارڈ بھی بات نہ کرے
ایسے مقدمے کرنے ہیں تو پورے پاکستان پر کریں کیونکہ تم ہر پاکستانی بہت کچھ جانتا بھی ہے اور بات بھی کرتا ہے تو لوگوں پر اس بات پر مقدمے کریں گے کہ بند کمرے میں یہ بات کیوں کی؟
اپنا قبل درست کریں ،چوکیدار مقدس گائے نہیں ہمارے ملک اس عوام کا ملازم ہے مالک بنے کی کوشش نہ کرے