@realrazidada آپ کو کبھی ریڈیو پر دادا ہوتا پروگرام میں سنا کرتے تھے آپ اچھے خاصے دانشور تھے اب آپ کن چکروں میں پڑ گئے ہیں ۔
روزانہ کسی شخصیت کے خلاف آپ کا ٹویٹ کرنا آپ کے وقار کو مجروح کرتا ہے۔
@khalidmabbasi پاکستان کی تاریخ میں مذہبی جماعتوں کو ووٹ کب ملے ہیں اس الیکشن کی نشاندھی فرمادیں۔
مذہبی جماعتوں کی عوام میں کوئی سیاسی جڑیں ہیں ہی نہیں۔ان کو ڈاکٹر اسرار مرحوم پاکستانی سیاست میں "پریشر گروپ" کہا کرتے تھے۔ یہ پریشر بڑھاتے ہیں اور اپنا مفاد کے کر رفوچکر ہو جاتے ہیں ۔
@satoshivm $SAVM IS HERE TO STAY
All users are invited to check eligibility and register for the upcoming NFT collection
⟶ Registration is open until January 30th
⟶ Limit of three wallets per user
Register Now ⤵️
https://t.co/jqZjM49ZGx