لاھور میں -
ایک طوائف کے ٹک ٹاک ڈرامے کی تشہیر کیلئے-
مریم، بلاول، اورشہبازشریف جیسے،
سیاسی اور غیرملکی لبرل چکلہ مالکان کے منہہ سے،
پاکستان اوراسکے معاشرےکےبارے میں ھیض جاری ھوگئے-
جس
ملک کےسیاسی "لیڈروں" کی سوچ کا معیار اتنا پست ھو-
انہیں
لعنت دی جاسکتی ھے، ووٹ نہیں !!
---
کینیڈین روزی گیبریل بھی ایک عورت تھی پورا پاکستان اکیلے گھوما ہے، لوگوں نےفری بائیک ٹھیک کرکے دیا جہاں گئیں کھانے کےپیسے نہیں لیےگئے لوگوں نےاپنے گھروں میں فری رہائش دی،
400 کیا پورے ملک میں میں سے کسی ایک نے بھی بری آنکھ سےنہیں دیکھا کیونکہ اس نے بےحیا لوگوں کو اپنا فین نہیں