ہندوستانی مسلمانوں پر ظلم کے خلاف عظیم الشان طلباء کنونشن.
11 جنوری، بروز ہفتہ
دن 12 بجے
نشتر ہال، پشاور.
انشاء اللہ کالجز اور مدارس کے نوجوانوں سے خطاب ہوگا، تمام اہلیان پشاور لازمی شرکت کریں.
حکومت کو چاہیئے کہ FIA Cyber Crime میں ناموس رسالت سیل بنایا جائے جہاں صرف گستاخی کرنے والوں کے خلاف کام کیا جائے کیوں کہ یہاں لوگوں کے کیس اتنے ہوتے ہیں کہ FIA والے ان کیسوں پر مکمل توجہ نہیں دے پاتے.
اگر اس سلسلے میں بجٹ چاہیے تو پاکستانی عوام کا خون بھی حاضر ہھ
#ArrestAneela