اس تحریر میں عمران خان کا خاندانی پس منظر پیش کررہا ہوں تاکہ آئندہ کے لیے ریکارڈ رہے اور اخلاقیات کا جنازہ نکالنے والے افراد محتاط رہیں۔
دوستو۔۔! عمران خان کے والد اکرام اللہ خان نیازی نے 1946ء میں "امپیریل کالج لندن" سے سول انجینئرنگ میں اعلی تعلیم حاصل
(1/10)
پاکستان میں کہیں بھی اگر کوئی قانونی اور جائز حکومت تھی جو عوام کے ووٹوں سے آئی تھی تو وہ خیبر پختونخوا کی حکومت تھی۔ اب جن بنیادوں پر انہوں نے وہاں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کیا ہے، وہ آپ کو معلوم ہے۔ آپ کو ��تہ ہے کہ آدھے بلوچستان میں ریاستی عملداری (رٹ) نہیں ہے محمود خان اچکزئی
طاقتوروں کے اہکار آستینیں چڑھا کر ہر صفحہ پر زرادری سے KP کی آزادی سلب کرنے کے حکم نامہ پر دستخط کروارہے ہیں، آج زرداری نے KP کی عوام کی آزادی کو بیچا ہے کل یہ ہی شخص اپنے جرائم کو چھپانے کے خوف سے سندھ کی تقسیم پر بھی دستخط کریگا "عوام بھی بزدل لیڈر بھی بزدل کیا دور آگیا ہے😅
سسٹم کولیپس والے سوال کے جواب میں بلاول نے ایک ایسی بات کی ہے، جس پر کسی نے غور نہیں کیا، وہ کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟کیا اشارہ دے رہے ہیں؟
میں پاکستان کا وزیر خارجہ رہا ہوں، ارد گرد دیکھیں کیا ہورہا ہے؟ہمارے لیے سب سے پریشان کن بات کیا تھی؟ جو ہم دنیا کو بتاتے رہے ہیں کہ سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ پہلی مرتبہ بی ایل اے، سندھی نیشنلسٹ اور ٹی ٹی پی کا اتحاد ہورہا ہے، کہ اگر کراچی میں حملہ کرنا ہے تو سب ایک دوسرے سے تعاون کریں گے اور ان کے ماسٹر مائنڈ افغانستان بیٹھے ہیں، اس تناظر میں میں پاکستان کو کامیاب دیکھنا چاہتا ہوں ،میں چاہتا ہوں کہ اسرائیل کی سازشوں کو ناکام بنانے پر جو رد عمل آ سکتا ہے، آپریشن سندور کی شکست کے بعد بھارت علیحدگی پسند تنظیموں کو جو سپورٹ دے رہا ہے، اس سازش کو ناکام بنایا جائے، جو بحث چھیڑی جا رہی ہے، میں اس بحث میں پڑ گیا تو مجھے لگتا ہے کہ اصل ایشو کو ایڈریس کرنے میں ہمیں مزید مشکلات ہوں گی، سسٹم کا کولیپس ہونا یا نہ ہونا ایک اکیڈیمک ڈیبیٹ ہے، وہ کسی اور وقت کر لیں گے، اس وقت ہم سب ایک کشتی میں سوار ہیں،جس کشتی کا نام پاکستان ہے، اس وقت ہماری پوری سیاسی قیادت اور فیلڈ مارشل ایران میں بھی مصروف ہیں ، ہم بھی چاہتے ہیں کہ ہم دہشتگردی کا مقابلہ اچھے طریقے سے کریں، مجھے ڈر ہے کہ ہم سے یہ سنبھالا نہ گیا اور حالات مزید خراب ہو گئے تو کیا ہوگا؟اگر کل امن لایا جائے تو دس سال لگیں گے گروتھ اس جگہ پر لانے کے لیے جہاں ہونی چاہیے، اس وقت جو مہنگائی اور تیل کی قیمتیں ہیں، تین ماہ بعد اور پھر چھ ماہ بعد کہاں ہوں گی یہ قیمتیں؟میں بطور سیاستدان اور اسٹیک ہولڈریہ چاہوں گا کہ پاکستان کے جتنے عوام کو میں اپنے ساتھ رکھ سکتا ہوں ، جتنا کولیشن کو اپنے ساتھ رکھا جائے اتنا بہتر ہے، مجھے موقع نہیں ملا، ملتا تو یہی تجویز دیتا اور تجویز دوں گا، ہم ہر جگہ موجود ہیں، اگر کسی اور کی کوئی تجویز ہے تو شاید وہ مجھ سے بہتر ہو، وہ اپنی تجویز سامنے رکھ دے، بلاول بھٹو
میرا یہ تازہ پنجابی کلام “ سچ دی گَل کر“ ضرور پڑھیے اور سُنیے گا۔ امید ہے باشعور لوگوں کو ضرور پسند آۓ گا❤
*سچ دی گَل کر*
_کلام طاہرؔ_
جھوٹ تُلے بازاراں دے وِچ،
نہی سچ دی رہی کوئی لوڑ
بھر لٸے حرص طمع نال پِنڈے،
ضمیر وَیچن ہُن تھوڑے مَول
سچ دی گل کر، سچ دی گل کر،
جُھوٹ اگے کدے جُھکِی نہ!
حق دا عَلم اُچَّا رَکھیں،
دُنیا دی گل مَنِّی نہ !
مِلدا نال جو سَت سَلاماں،
نکلے گرگٹ تے وڈّا چور
کتے کھوجی تے بندے چور
آونا ایوی سی، سامنے دَور
یار وِی پٸے رَنگ وٹاندے،
ویکھ کے دولت، طاقت، زور
رنگ وَٹا کے ٹُر پٸے سارے،
بُھل کے قَ��ماں تے سب قول۔
طاہرؔ جے عَلم سَچ دا چایا،
اُڈ گٸے غَمگسار بن کے مور۔
حق دی راہ تے ڈٹ کے چل وے،
سچ دا اخیر چنگا مولڑ ۔
سَچ دا عَلم اُچّا رَکھِیں...
حَق دی راہ تے ڈَٹ کے چَلِیں...
کلام طاہرؔ
از محمدطاہرسرویا
ڈاکٹر عظمیٰ صاحبہ کے وکیل نے سپریم کورٹ میں جو ریکارڈ جمع کرایا ہے ،اس میں مریم نواز کی لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست کی میڈیا کوریج بھی لگائی ہے جس میں مریم نواز نے استدعا کی تھی کہ ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کو ہفتے میں دو بار سزا یافتہ میاں نواز شریف سے ملنے دیا جائے اور ساتھ یہ بھی کہا تھا کہ جیل انتظامیہ کو روکا جائے کہ فیملی ممبرز کی تعداد کو پانچ تک محدود نہ کیا جائے ��لکہ پہلے جس طرح جتنے بھی فیملی ممبرز ملنا چاہیں ان کو ملنے دیا جاتا ہے تو اس تسلسل کو جاری رکھا جائے https://t.co/gv1mmbQ0QG
اس کا مطلب ہے کہ پچھلے چھ ماہ سے ڈیزل پر فی لیٹر تیس روپے تو ایسے اضافی وصول کیے جارہے تھے جو حکومت کم کر سکتی تھی لیکن ایسا نہیں کیا گیا، عوام کی جیب سے سینکڑوں ارب نکالنے کا حساب دو
ن لیگ کی کانپیں ٹانگنے لگ گئیں۔۔۔
شرمناک ۔۔شرمناک۔۔
ابھی تو شروعات ہے !!
ابھی تو رہائی کا حکم بھی نہیں دیا۔ اور انکی کانپیں ٹانگنے لگ گئیں ہیں ۔۔
مطیع اللہ جان کا پوسٹمارٹم۔
مکمل ویلاگ لنک۔۔👇👇👇