مذہبی انتہا پسند ڈاکٹر مہرب کیخلاف اس لیے بول رہےہیں کہ وہ ان کا مقابلہ دلائل سےنہیں کرسکتے، خطرہ اسلام کو نہیں، بلکہ کاروبار کو ہے، اور یوتھیا اس لیے ہےکہ وہ اسے تاریخ سکھانےکی کوشش کررہی ہے۔ پدرانہ معاشرے میں بولنےوالے بہادر مہرب کو بہت زیادہ طاقت۔ استاد محترم بات کرتے رہیں✊
“نیوزی لینڈ ہم شرمندہ ہیں”
کیونکہ منافق اور بے ایمان قوم کی دعائیں آپکو لے ڈوبی۔
میں اپنی قوم کی طرف سے آپ سے معذرت خواہ ہوں۔ 🫠🙌🏻
#indVsNewZealand#icccricketworldcup2023
مجھ سے ایک فقیر نے کہا تھا:
تمہیں نا مجازی عشق حاصل ہوگا نا حقیقی۔
تمہیں نا تمہارا محبوب قبول کرے گا نا تمہارا خدا،
تم دونو عشق بنا حاصل کئے مرجاؤ گے۔
آفاق آفتاب
ہمارا فرض دنیا سے ظلم کا خاتمہ اورمظلوم کو ظالم سے نجات دلانا ہے۔ ہم اس قوم اورحکومت کی مخالفت کریں گے جو مخلوقِ خدا پر ظلم ڈھاتی ہو چاہے ظالم ہمارا بھائی اور ہمارا ہم مذہب ہی کیوں نہ ہو۔
باچا خان