فکسڈ ماہانہ چارجز 10 روپے سے بڑھاکر400 روپے کرنے کی تجویز، صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں تقریباً 200 فیصد جبکہ گھریلو صارفین کے لئے گیس 172فیصد تک مہنگی کرنے کی تجویز ہے
#DastakUpdates#Gas#FixedCharges#GasBill
لاہور میں این اے 128 اور 129 کے بلدیاتی نمائندوں اور کارکنوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف عوام کو مشکلات سے نکلنے کا حل بتانے کیلئے آ رہے ہیں۔ 2024 سے 2029 تک پاکستان کو معاشی طور پر ناقابل تسخیر بنائیں گے
#DastakUpdates#NawazSharif#MaryamNawaz
اعظم خان کے بیان سے پتا چل گیا کہ اصل میر جعفر کون ہے، سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کا اقبالی بیان چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف فرد جرم ہے
#DastakUpdates#ImranKhan#AzamKhan#Cypher
پاکستان سے بھارت جانے والی چار بچوں کی ماں سیما غلام حیدر نے ضمانت پر رہائی کے بعد کہا کہ پاکستان کے بارے میں کچھ غلط نہیں کہوں گی، زندگی ایک بار ملتی ہے اس لیے پیار کو چنا ۔
#DastakUpdates#SeemaGhulam#Pakistan
یکم محرم الحرام سے شروع ہونے والے نئے اسلامی سال کے آغاز پرغلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا، نیا غلاف کعبہ 2 کروڑ سعودی ریال سے زائد لاگت سے تیار کیا گیا ہے
#DastakUpdates#NewYear#Islamic#GhilafeKaaba
لاہور: تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا جب کہ سابق وزیراعلیٰ کی نظربندی کو عدالت میں چیلنج کیا گیا ہے۔
#DastakUpdates#PervaizElahi#AdialaJail
بابر اعظم نے کہا کہ سرفراز میرے لیے موٹیویشن ہیں، وہ ہم سے پاکستان کیلئے پرفارمنس چاہتے تھے تاکہ ہم پاکستان کا نام روشن کرسکیں۔
#DastakUpdates#BaberAzam#SarfarazAhmed
گوگل کروم نے آئی فون صارفین کی بڑی مشکل آسان کرتے ہوئے ڈیوائس میں گوگل کروم کی ہوم اسکرین پر ویب سائٹ کے شارٹ کٹ تک باآسانی رسائی کی سہولت فراہم کردی۔
#DastakUpdates#Google#IphoneUsers
ارشد نے 'چائے والا' کے نام سے یہ کیفے لندن 229 الفورڈ لین میں کھولا ہے جہاں پاکستانیوں سمیت بھارتی اور بنگلادیشی بڑی تعداد میں قیام پذیر ہیں۔
#DastakUpdates#Arshad#ChayeWala#London
ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایونٹ پاکستان اور سری لنکا میں منعقد کیا جائے گا۔ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان میں 4 اور باقی 9 میچز سری لنکا میں ہونے کا امکان ہے
#DastakUpdates#ZakaAshraf#PCB#AsiaCup2023
گال ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکن ٹیم کی اپنی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری , تاہم 99 رنز پر سری لنکا کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے ہیں۔
#DastakUpdates#PakVsSL#TestMatch
ٹوئٹر پر عبد المقتدر نامی صارف نے عاصم الحکیم سے سوال کیا کہ یوٹیوب کی کمائی حرام ہے یا حلال ، جس کے جواب میں اسکالر عاصم الحکیم نے لکھا کہ یہ حرام ہے۔
#DastakUpdates#YouTube#Earning