Top Tweets for #DastakUpdates
Raza Talish Gets Engaged | Who Is His Fiancée?
#FeminaMagazine #RazaTalish #LailaRizvi #AehsunTalish #Engagement #PakistaniActors #PakistaniShowbiz #CelebrityNews #EntertainmentNews #TrendingNews #DastakUpdates
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہونے والے داماد کا تعلق ایک معروف کاروباری خاندان سے ہے، اگرچہ خاندان کی جانب سے ابھی تک لڑکے کی شناخت اور مزید تفصیلات کو نجی رکھا گیا ہے۔
#DastakUpdates #MaryamNawazSharif #MahnoorSafdar #PunjabCM #PoliticalFamily #NawazSharifFamily #Engagement #EngagementNews #EngagementCeremony #PMLN

گلشن معمار، نیو کراچی اور سرجانی سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، نارتھ ناظم آباد کے مختلف بلاکس میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش
#DastakUpdates #Rain #karachi

عمران خان آپ کے ذہنوں پر اتنا سوار کیوں ہے، شرجیل میمن سوال سے پریشان
#DastakUpdates #SharjeelMemon #ImranKhan #Tiktok
اعظم خان کے بیان سے پتا چل گیا کہ اصل میر جعفر کون ہے، سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کا اقبالی بیان چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف فرد جرم ہے
#DastakUpdates #ImranKhan #AzamKhan #Cypher

بڑی تعداد میں پاکستانی بیرون ملک منتقل ہونے لگے ۔ روزگار نہ ہونے کے باعث لاکھوں افراد ملک چھوڑ گئے
#DastakUpdates #OverseasPakistani #Jobs #Unemployment
پاکستان سے بھارت جانے والی چار بچوں کی ماں سیما غلام حیدر نے ضمانت پر رہائی کے بعد کہا کہ پاکستان کے بارے میں کچھ غلط نہیں کہوں گی، زندگی ایک بار ملتی ہے اس لیے پیار کو چنا ۔
#DastakUpdates #SeemaGhulam #Pakistan

یکم محرم الحرام سے شروع ہونے والے نئے اسلامی سال کے آغاز پرغلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا، نیا غلاف کعبہ 2 کروڑ سعودی ریال سے زائد لاگت سے تیار کیا گیا ہے
#DastakUpdates #NewYear #Islamic #GhilafeKaaba

رانا ثناءاللہ نے اعظم خان کے بیان کو آڈیو لیکس کی تصدیق قرار دے دیا
#DastakUpdates #RanaSanaullah #AzamKhan
لاہور: تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا جب کہ سابق وزیراعلیٰ کی نظربندی کو عدالت میں چیلنج کیا گیا ہے۔
#DastakUpdates #PervaizElahi #AdialaJail

موجودہ مردم شماری کے پاکستان کی 70 فیصد آبادی نوجوان ہیں ،پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے نوجوانوں کی صورت میں نعمت سے نوازا ہے
#DastakUpdates #Census #Youth #Pakistan
وفاقی وزیرصحت و رہنما پیپلز پارٹی عبدالقادر پٹیل کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
#DastakUpdates #PTI #Politics #QadirPatel

کیا بجلی کے مہنگے بلوں سے پریشان ہیں اور بل کم کرنا چاہتے ہیں ؟
#DastakUpdates #ElectricityBill #Bills #SolarPanels
ٹوئٹر پر عبد المقتدر نامی صارف نے عاصم الحکیم سے سوال کیا کہ یوٹیوب کی کمائی حرام ہے یا حلال ، جس کے جواب میں اسکالر عاصم الحکیم نے لکھا کہ یہ حرام ہے۔
#DastakUpdates #YouTube #Earning

حلیم عادل شیخ کا سندھ پولیس سے سوال ،کیا کسی کو کوئی رحم اور خیال آرہا ہے؟
#DastakUpdates #HaleemAdilSheikh #KPC #SindhPolice
گال ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکن ٹیم کی اپنی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری , تاہم 99 رنز پر سری لنکا کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے ہیں۔
#DastakUpdates #PakVsSL #TestMatch

ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایونٹ پاکستان اور سری لنکا میں منعقد کیا جائے گا۔ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان میں 4 اور باقی 9 میچز سری لنکا میں ہونے کا امکان ہے
#DastakUpdates #ZakaAshraf #PCB #AsiaCup2023

صحافیوں کے حقوق پر بات کرنے پر کراچی پریس کلب کے ارکان جماعتِ اسلامی کے مشکور
#DastakUpdates #JamateIslami #KarachiPressClub
20 جولائی سے پہلے اپنا ووٹ ضرور رجسڑ کرائیں، عمران خان نے الیکشن میں شرکت کی اپیل کردی
#DastakUpdates #ImranKhan #Tiktok #Elections2023
ارشد نے 'چائے والا' کے نام سے یہ کیفے لندن 229 الفورڈ لین میں کھولا ہے جہاں پاکستانیوں سمیت بھارتی اور بنگلادیشی بڑی تعداد میں قیام پذیر ہیں۔
#DastakUpdates #Arshad #ChayeWala #London

Last Seen Hashtags on Sotwe
23AugustEDpfeee
Seen from United States
missionary bbc
Seen from France
itachiquotes
Seen from United States
profitthroughpurpose
Seen from United States
アイコラ
Seen from Japan
femalevolleyball
Seen from Netherlands
SalamSatuPena
Seen from United States
รับงานด่านช้าง
Seen from Thailand
crossdresser
Seen from Singapore
StrangersOnline
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers


