سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اعجاز بٹ انتقال کر گئے۔ اس حوالے سے ان کے اہل خانہ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اعجاز بٹ کا انتقال لاہور میں 85 برس کی عمر میں ہوا
#DastakUpdates#PCB#PakistanCricketBoard#EjazButt
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 634 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 49 ہزار 300 کی سطح پر عبور کرکے 49 ہزار 344 پر پہنچ گیا جو گزشتہ 6 سال کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح ہے
#DastaKUpdates#PSX#KSE
ابھیشک بچن نے اپنی فلم کا موشن پوسٹر جاری کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے کہ ان فلم گھومر رواں ماہ ریلیز ہونے جارہی ہے
#DastakUpdates#AbhishekBachchan#Bollywood
عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 23 ہزار روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 91 ہزار 187 روپے کی سطح پر آگئی۔
#DastakUpdates#goldprices#Gold#InternationalMarket
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن الیکشن ایکٹ کے تحت لازم ہیں، مگر تحریک انصاف مقررہ وقت پر انٹرا پارٹی الیکشن کرانے میں ناکام رہی، لہذا انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پر پارٹی نشان واپس لیا جائے۔
#DastakUpdates#ElectionCommission#PTI#ImranKhan
سائبر سیکیورٹی کمپنی نے خبردار کیا ہے کہ بھارت سے تعلق رکھنے والے ہیکر جعلی اینڈرائیڈ ایپلی کیشن ’سیف چیٹ‘ کا استعمال کرتے ہوئے صارفین کی کال، ان کے پیغامات اور جی پی ایس لوکیشن کےحوالے سے معلومات چوری کر رہے ہیں
#DastakUpdates#Hackers#IndianGovt#CyberSecurity
پاکستان اور ترکیہ کے باہمی اشتراک سے تیار ہونے والا ملجم کلاس جنگی بحری جہاز ’پی این ایس طارق‘ پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل ہو گیا۔
#DastakUpdates#PNS#PakNavy#turkiye
یوٹیوب پریمیم ایک پیڈ ممبرشپ ہے جو یوٹیوب پر اشتہارات کے بغیر، آف لائن اور بیک گراونڈ پلے کے ساتھ ویڈیوز دیکھنے کے تجربے کو بہترین بناتی ہے۔
#DastakUpdates#YouTubePremium#YoutubeMusic
ہمیں کہا جاتا ہے کہ اس وقت حکومت نہیں لینی چاہئے تھی، میں بالٹی پہنے بنا سراونچا کرکے کہہ سکتی ہوں ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے
#DastakUdpates#MaryamAurangzeb#Default
نجی ایئرلائنوں نے من مانی کرتے ہوئے کرایوں میں اچانک بے پناہ اضافہ کردیا.35 ہزار والا ٹکٹ 70 ہزار روپے کا کردیا گیا،کرایوں میں دگنے اضافے پر مسافر شدید پریشانی کا شکار
#DastakUpdate#Airlines#TicketPrice