@MoeedNj معید جی ہر ملک کے قومی سلامتی کے ادارے ریاست کے وفادار ہوتے ہیں ۔ آپکی طرح ڈالروں کے طلب گار نہیں ۔ ٹرمپ اگر ریاست کے لئے خطرہ ہے تو پھر فوج اور خفیہ ادارے اس کے ساتھ کیسے چلیں گے؟ یہی فارمولا ساری دنیا میں رائج ہے ۔ صحافی ہیں تو تحقیق کریں ۔
آج ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید کی پہلی برسی ہے پی اے ایف کے ایلیٹ ٹاپ گن، ایک تجربہ کار وائپر رائیڈر اور شیر افگن ٹرافی 2019 کے فاتح 🇵🇰 اللہ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین🕋🌹❣️✌️
#PakistanCooperativeOrganization