@GaziAmirGujar میں اج فیصلہ سناو گا مدعی نہیں مانا اور جج نے فیصلہ سنا دیا قاتل اور جس کے کہنے پر قتل کیا دونو باعزت بری ہوگئے اب اس کو قانون کہو یا ضمیر سمجھ نہیں ارہا
@GaziAmirGujar ایک ادمی نے قتل کیا کسی کا پھر جب وہ پکڑا گیا اور اس نے وڈیو بیان رکارڈ کروایہ کہ ہاں میں نے قتل کیا اور جس کے کہنے پر قتل کیا سی ڈی ار میں اسی وقت اس بندے سے بات بھی ہوئی کیس چلا جج نے وڈیو بیان اور سی ڈی ار مسترد کر دیے اور مدعی سے کہا کہ اگر اس کے سات صلح کرنا چاہتے تو کر لو
@xadeejourno سر ایک بات مجھے سمجھائیں ہمارے صحافی حضرات ہمیشہ رٹائیر لوگوں کے خلاف ہی کیوں بولتے ہیں اس وقت کیوں نہیں بولتے جب یہ لوگ ان ڈیوٹی ہوتے ہیں؟