@SaraMirGilgity جن پی ٹی آئی کے لوگوں کو پہلے ووٹ دیے تھے انہوں نے کونسا تیر مارا ہے خیبرپختونخوا میں پچھلے 14 سال سے حکومت ہے ہے وہاں کونسا کام کیا ہے اسی طرح گلگت میں کیا کرو گے
@ikhan_17 پی ٹی آئی کے سپورٹرز کی یہی عزت ہے جو علیمہ خان نے دی ہے انسان کی قدر کی جاتی اس کے کردار کی عزت ہوتی ہے جوتا کھمبا اور کتا کو ووٹ دینا جاہلیت کے سوا کچھ بھی نہیں
@YousafSaeedPTI بے شرموں ایک طرف تو سرکاری ملازم کو سیاست سے دور کرنے کی باتیں کرتے ہو دوسری طرف جو سرکاری ملازم نیازی کو سپورٹ کرے وہ انقلابی ہے ہیرو ہے تو اس کا سادہ سا یہ مطلب ہوا کہ اگر آج عاصم منیر نیازی کو سپورٹ کرنے لگ جاے تو یہ فوراً اس کو باپ کا درجہ دے دیں گے
@SdqJaan بغیرتوں ایک طرف تو کہتے ہو سرکاری ملازم سیاست میں مداخلت نہیں کر سکتا تو دوسری طرف اسی کو سپورٹ کرتے ہو اس مطلب یہ ہوا عاصم منیر بھی نیازی کو سپورٹ کرے تو وہ بھی نیک اور قانون کا رکھوالا ہے اگر نہ کرے تو ٹھیک بندہ نہیں